26/08/2026
12 ربیع الاول مبارک 🌙💚
نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں تمام اہلِ ایمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی محبت اپنے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️