Goonj

Goonj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Goonj, Media/News Company, Johar Town, Lahore.

11/06/2026

مذہب میں موسیقی کا تڑکہ
Video credit: Syed Mehdi Bukhari

دبئی: پاکستان کے اسپنر ابرار احمد آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ تازہ ترین رینکنگ می...
10/06/2026

دبئی: پاکستان کے اسپنر ابرار احمد آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ تازہ ترین رینکنگ میں انہوں نے کیریئر کی بہترین ریٹنگ حاصل کی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اور ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک دن کے دوران سونے کے نرخ میں 12 ہزار 627 روپے کی بڑ...
10/06/2026

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اور ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک دن کے دوران سونے کے نرخ میں 12 ہزار 627 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

مری کے علاقے کھجٹ میں سیاحوں کی وین میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخم...
10/06/2026

مری کے علاقے کھجٹ میں سیاحوں کی وین میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ عیشال فاطمہ کی موت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی ت...
10/06/2026

جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ عیشال فاطمہ کی موت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ موت کی وجہ کسی نشہ آور یا زہریلی چیز کا استعمال ہو سکتی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کی سرحد کے قریب 26 افغان جنگجو مارے گئے ہیں۔ تاہم طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ان فضا...
10/06/2026

پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کی سرحد کے قریب 26 افغان جنگجو مارے گئے ہیں۔ تاہم طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ان فضائی حملوں میں عام شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

اسلام آباد: قومی بچت اسکیمیں پاکستان میں محفوظ سرمایہ کاری کا ایک مقبول ذریعہ سمجھی جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق درست حکمت ...
10/06/2026

اسلام آباد: قومی بچت اسکیمیں پاکستان میں محفوظ سرمایہ کاری کا ایک مقبول ذریعہ سمجھی جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق درست حکمت عملی اپنانے سے شہری اپنی سرمایہ کاری پر زیادہ قانونی منافع حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے میں شرکت کی، جہاں ان کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس ...
10/06/2026

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے میں شرکت کی، جہاں ان کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

لاہور کے علاقے کینٹ سے پولیس نے ڈی ایس پی اظہر نوید کے بیٹے محمد نائل اظہر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی گرفتاری کی سی ...
10/06/2026

لاہور کے علاقے کینٹ سے پولیس نے ڈی ایس پی اظہر نوید کے بیٹے محمد نائل اظہر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جس میں پولیس اہلکار انہیں حراست میں لیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

واشنگٹن: امریکہ نے ایرانی اہداف پر ایک بار پھر حملے شروع کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے ب...
10/06/2026

واشنگٹن: امریکہ نے ایرانی اہداف پر ایک بار پھر حملے شروع کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے بعد کی گئی۔

مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں goonj.com.pk

Address

Johar Town
Lahore
42

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goonj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share