Adv. Irfan Haider Cheema

Adv. Irfan Haider Cheema _Awareness about pressing social issues.. _Sparking meaningful conversations.. _Promoting positive change..

🤍💯
30/10/2025

🤍💯

22/10/2025

زندگانی نوحہ ہے

اُن تمام لمحوں کا،
جن میں تم ضروری تھے،
اور کہیں نہیں تھے تم!!

فریحہ نقوی 🤍

21/10/2025

زندگی وہ رقص ہے جو صرف بہادر دلوں کو آتا ہے۔

ـــ فریڈرک نطشے

18/10/2025

تُو ہی وہ شخص بن جا، جس سے تُو ملنے کا خواہش مند ہے!!

_حضرت شمس تبریزی

11/10/2025

حافظ سعد رضوی کو حراست میں لے لیا گیا،

_زرائع

10/10/2025

ٹرمپ کو نوبیل انعام نہ مل سکا، دنیا کے معتبر ترین اعزازات میں شمار ہونے والے نوبیل امن انعام 2025 سے اس بار وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا گیا۔

09/10/2025

عالم اس لیے مغرور ہے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے، دانا اس لیے دھیما ہے کہ اُس نے ابھی بہت کچھ جاننا ہے۔
علم، معلوم پر نازاں ہے۔ دانائی، نامعلوم کے جاننے کی کوشش میں سرگرداں ہے۔۔۔۔۔۔۔عالم کو احساسِ جہالت ہو جائے تو وہ دانائی میں قدم رکھ سکتا ہے

_واصف صاحب

08/10/2025

"ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو جن کا دِل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو"

حضرت علی کرم اللہ وجہہ

08/10/2025
⚡
07/10/2025

🤍
07/10/2025

🤍

07/10/2025

کوئی بھی انسان لذت کو مسترد کرنے کے قابل نہیں حتیٰ کہ مذاہب بھی جب آپ سے لذت سے پرہیز کا تقاضا کرتے ہیں، تو وہ بدلے میں آپ سے کسی اور جہان میں زیادہ بڑی اور بہتر لذتوں کا وعدہ کرتے ہیں۔

_ سگمنڈ فرائیڈ

Address

Wahdat Road, Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv. Irfan Haider Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adv. Irfan Haider Cheema:

Share