Attique Awan

Attique Awan Welcome to the official page of Attiq Swan. Here you'll find daily informative, motivational, and entertaining content.

Your support and follow mean a lot.

لاہور میں غیرملکی خواتین کے مبینہ اغواء اور پھر مبینہ زیادتی کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے اوراے آر وائے نیوز کے مطابق نائ...
03/07/2026

لاہور میں غیرملکی خواتین کے مبینہ اغواء اور پھر مبینہ زیادتی کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے اوراے آر وائے نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار رضاڈار سمیت دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مجموعی طورپر 5 ملزمان کو نامزد کیاگیا ہے، اس پر پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف من مستم نے لکھا کہ ’نائب وزیر اعظم کا رشتہ دار غیر مُلکی عورت سے زیادتی کرے تو پرچہ درج ہوتا ہے۔۔۔کوئی عام شہری یہ حرکت کرے تو اسکا انکاؤنٹر کیا جاتا ہے، ایک صوبہ 2 قانون، اگر تم میں غیرت ہوتی تو ان پر بھی FIR درج نہ کرتے، بے شرم منافقت کی کوہ ہمالیہ پر ہیں۔

01/07/2026

پرویز مشرف کو موت کے بعد بھانسی کا حکم اور
بھٹو کو پھانسی کے 44 سال بعد پھانسی نہ دینے کا حکم
ایسا ہے ہمارا انصاف کا نظام

آرڈر میں 40 ہزار تنخواہ، ٹھیکیدار نے 20 طے کی، ملی صرف 19 ہزار! مبینہ طور پر تنخواہ نہ ملنے اور ٹھیکیدار کے ظلم سے تنگ س...
01/07/2026

آرڈر میں 40 ہزار تنخواہ، ٹھیکیدار نے 20 طے کی، ملی صرف 19 ہزار!
مبینہ طور پر تنخواہ نہ ملنے اور ٹھیکیدار کے ظلم سے تنگ ستھرا پنجاب کے ورکر نے خودکشی کرلی

حالات اتنے بھی برے نہیں کہ کفن نہیں مل رہا، کفن کے بغیر دفنانے کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا بھی ہو سکتا ہے، رہنما پیپلز پ...
01/07/2026

حالات اتنے بھی برے نہیں کہ کفن نہیں مل رہا، کفن کے بغیر دفنانے کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا بھی ہو سکتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی آغا رفیع اللہ کا ردعمل

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attique Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share