Hi everyone, i was born and raised in punj. pak, Don't scroll my profile much you may fall for me. Tx
25/04/2025
اسلام علیکم :
اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے سیکھنا بہت ضروری ہے سیکھنے والا انسان کبھی ناکام نہیں ہو سکتا اس لیے سیکھو اور آگے بڑھو ۔
08/03/2024
Jubail, right now 🌧️……
05/03/2024
اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہوگی اس لئے دوسروں کو اپنی باتوں کے ذریعے اللّٰــــہ کی محبت سے جوڑ دیں، تاکہ وہ آپکی کوشش سے اللّٰــــہ والے بن جائیں🤍
03/03/2024
اگر بندے کی دو خصلتیں درست ہوجائیں تو بقیہ خصلتیں خود بخود درست ہوجائیں گی ایک تو نماز دوسری زبان💞💞
23/02/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون 😪
یہ دنیا ایک عارضی ہے ہمیں سب کو لوٹ کر جانا ہے
سلہری صاحب بہت ہی نفیس انسان تھے بہت ہی دکھ ہوا ان کی موت کا سن کر اللہ تعالی ان کی فیملی کو صبروجمیل عطا فرمائے اور ان کی بخشش فرمائے آمین
آئیے ہم سب اپنی زندگی کو بدلنے کا عہد کریں ۔
07/02/2024
آپ کا ووٹ آپ کی امانت ہے اسے صحیح جگہ پر استعمال کریں 🙏
Be the first to know and let us send you an email when Atiq ur Rehman Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.