06/08/2026
✨ موت آنے سے پہلے اپنی آخرت سنوار لو...
یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں، بلکہ آزمائش کی جگہ ہے۔ ایک دن ہم سب نے اپنے رب کے حضور حاضر ہونا ہے۔ اس سے پہلے کہ وقت ختم ہو جائے، اپنی نماز، توبہ، قرآن کی تلاوت، صدقہ اور نیک اعمال کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حسنِ خاتمہ عطا فرمائے، ہماری مغفرت فرمائے اور ہمیں جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
💙 اگر یہ پیغام آپ کے دل کو چھو گیا ہو تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں، شاید یہ کسی کی ہدایت کا سبب بن جائے۔