MAF MEDIA

MAF MEDIA MAF Media got you the latest news to have an eye on Pakistan's Affair. Something Informative.

02/06/2023

وسیم اکرم پلس عثمان بزدار بھی آؤٹ
کپتان کے ساتھ سیاست بھی چھوڑ دی!!

پرویز خٹک کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان۔
01/06/2023

پرویز خٹک کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان۔

01/06/2023

چوہدری پرویز الٰہی کو انکی رہائش گاہ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب کے شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے اہم فیصلہاب پنجاب کا شہری کسی بھی...
31/05/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب کے شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے اہم فیصلہ
اب پنجاب کا شہری کسی بھی لائسنس سینٹر سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتا ہے، مراسلہ
اس سے پہلے ڈومیسائل رکھنے والے ضلع سے لائسنس بنوانا ہوتا تھا
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے پنجاب بھر کے تمام ڈی پی اوز اور سی ٹی اوز کو مراسلہ جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’میں پی ٹی آئی...
27/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’میں پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتا ہوں، آج میں عمران خان کو خدا حافظ اور پی ٹی آئی کو اللہ حافظ کہتا ہوں۔‘

لاہور جناح ہاوس حملہ کیس میں آرمی ایکٹ کے تحت درج زیل افراد کیخلاف کاروائی کی جا رہی ہےلاہور کی اے ٹی سی کورٹ نے درج ذیل...
25/05/2023

لاہور جناح ہاوس حملہ کیس میں آرمی ایکٹ کے تحت درج زیل افراد کیخلاف کاروائی کی جا رہی ہے

لاہور کی اے ٹی سی کورٹ نے درج ذیل 16 افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائیل کی اجازت دیدی

اسد عمر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
24/05/2023

اسد عمر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے ...
24/05/2023

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔

اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں اور میں فی الحال سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں

‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام سات بجے قوم سے خطاب ...
24/05/2023

‏چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام سات بجے قوم سے خطاب کرینگے.

23/05/2023

تحریک انصاف میں تھا اور رہوں گا۔ شاہ محمود قریشی اس بیان کے بعد دوبارہ گرفتار ہوگیا

23/05/2023

گرفتار فیاض الحسن چوہان کا بھی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ؟ ساڑھے 5 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
🎥MAF
Media

23/05/2023

شیریں مزاری نی پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا اگلی اہم پریس کانفرنس شاہ محمود قریشی کی۔
🎥MAF
Media
MAF MEDIA

Address

DHA Lahore
Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAF MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share