MIK TV

MIK TV Interviews

28/06/2025

حادثے کیسے پیش آتے ہے ڈاٸیوروں کی غلطی سے دیکھے اس وڈیو میں ...
ایک اور ویڈیو سامنے اگئی ہے


#سانحہ

27/06/2025

😢سوات سیلابی ریلے میں ڈوبنے والی فیملی کے مناظر کے ہماری مدد کرو مدد کی اپیل لیکن افسوس کوئی بھی ان کی مدد نہیں کرسکا اللہ پاک مغفرت فرمائے😢
کسی نے بھی ان کی اواز نہیں سنی افسوس اگر کسی نے یہ اواز سن لی ہوتی تو یہ واقعہ نہ ہوتا

-
-
#سانحہ # #

12/05/2025

پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد

18/04/2025

عمران خان کو رہا کرو

10/03/2025

لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ ہمیں اپنے گھر سے زیادہ مزہ زمان پارک میں سحری کرنے کا اتا ہے
یہ مناظر خان صاحب کے گھر کے باہر کے ہیں







14/02/2025

لاہور میں لوگ بڑی مشکل کا سامنا پیش کر رہے ہیں
لاہور میں ایسے علاقے جہاں پر گلی کے حالات اس طرح ہیں کہ سلاب کا منزل بنا ہوا ہے
لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ جب ہم کھانے پینے کا سامان یہاں سے لے کر گزرتے ہیں تو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

08/02/2025

قذافی سٹیڈیم میں عمران خان کے حق میں نعرے بازی لوگوں نے لگائی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ورلڈ کپ کے عمران خان کے فین ہیں

قدافی سٹیڈیم افتتائی تقریب لاہور



Stadium

انتہائی افسوسناک خبر 😭انا للّٰہ وانا الیہ راجعون  ڈسٹرکٹ خطیب ایبٹ آباد مفتی عبد الواجد صاحب  اس دنیا فانی سے کوچ کر کے ...
06/02/2025

انتہائی افسوسناک خبر 😭

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈسٹرکٹ خطیب ایبٹ آباد
مفتی عبد الواجد صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر کے خالق حقیقی سے جا ملے، اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی کامل مکمل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے      Azrar Khan
05/02/2025

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے




Azrar Khan

03/02/2025

Address

Labarty
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category