12/06/2026
سینئر صحافی محمد ذیشان اعوان نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آصفہ بھٹو بغیر تجربے کے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی بن گئیں، مریم نواز بغیر تجربے کے وزیراعلیٰ بن گئیں، بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین بغیر کسی تجربے کے اراکین اسمبلی بن گئیں مگر عام پاکستانی کی بیٹی ماسٹرز کرکے بھی 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کر رہی ہے