SUCH BOL News TV

SUCH BOL News TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUCH BOL News TV, TV Channel, Vehari.

22/09/2026


وزیرداخلہ محسن نقوی کا شب قدر ٹریننگ سینٹر کا دورہ!
اینٹی رائٹ ونگ کی سنسنی خیز مشقیں

پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئیپی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ...
22/09/2026

پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی

پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی
__فوٹو: فائل
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عادل بازئی کو بھی گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد سے گرفتار ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی ہے، ان ممبران اسمبلی میں میاں احسن جمال، ثنا اللہ مستی خیل پہلے ہی گرفتار ہیں۔

21/09/2026


فورسز کو بتا دیا ہے کہ ہر ممکن طریقے سے روکیں: وزیرداخلہ محسن نقوی

15/09/2026


رات گئے لاہور کے مناظر

15/09/2026


وزیراعلیٰ خیبرپختونخواں محمد سہیل خان آفریدی لاہور پہنچ گئے

12/09/2026
12/09/2026


پیٹولیم لیوی ختم کرنا کتنا آسان ہے؟
فضل الہٰی اعوان ( ایڈووکیٹ ہائیکورٹ )

12/09/2026
12/09/2026


ہم27 ستمبر کو اسلام آباد آئیں گے، ضرور آئیں گے پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ آئیں گے۔
اس دفعہ 20 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے۔ تیار رہو پھر!!!!! شفیع جان

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH BOL News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share