National News Viral

National News Viral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National News Viral, Media/News Company, Lahore.

Now a days every person is busy in social media the purpose of creating our page is to convey the message to every other person especially for the students will provide a lot of information to learn as ;
, skills

16/06/2025
28/04/2025

قتل کی بڑی واردات دن دہاڑے 6 قتل سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی۔

24/04/2025

سندھ طاس معاہدہ ہر پاکستانی اس ویڈیو کو ایک بار لازمی سنیں ۔

20/04/2025

جسم فروشی کھلے عام، ادارے بے بس ،

16/04/2025

قرآن کہتا ہے تحقیق کرو اور آپ کا سوشل میڈیا کیا کہتا ہے Forwarded as received، تحقیق کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاک آرمی زندہ باد🇵🇰

15/04/2025

وہاڑی کے نواحی علاقے رتہ ٹبہ میں پاکستان ائر فورس کا طیارہ گر کر تباہ پائلٹ معمولی زخمی.

13/04/2025

اللہ اکبر دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے،اللہ پاک ہمارے تمام فلسطینی مسلمان بھائیوں کی مدد کریں،دعا کریں اللہ پاک اسرائیل کو ہمیشہ کیلئے دنیا سے نست و نابود فرمائے آمین

13/04/2025

ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات ,نائب صدر جودت یلماز نے ڈپلومیسی فورم 2025 میں شرکت پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ترکیہ کے نائب صدر کو پنجاب کے دورے کی دعوت بھی دی۔

12/04/2025

خان پورمیں شادی کی تقریب بچوں کے لڑائی پر بڑے کود پڑے شادی حال میدان جنگ بن گیا درجنوں افراد کا بہیمانہ تشدد چار افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا سٹی پولیس کی کاروائی مقدمہ درج،

12/04/2025

یزمان میں مہندی تقریب میں لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور عریاں لباس اور فحش گانوں ہر ڈانس کرنے پر یوٹیوبر ڈانسر مہک ملک اور 10 نامزد جس میں پولیس کانسٹیبل محمد حسین کاہلوں اور 20 نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا مہندی تقریب میں پولیس کانسٹیبل سمیت مہندی تقریب میں ڈانس اور پیسے نچھاور کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

09/04/2025

راجن پور پولیس کو چائے کیوں نہیں دی؟؟ہوٹل مزدورپر پولیس کانسٹیبلوں کا تشدد اور سی سی ٹی وی فوٹیج موصول۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National News Viral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National News Viral:

Share