Awaami 24 Media

Awaami 24 Media 24 Current Affairs

28/07/2026
26/07/2026

Good recipe

25/07/2026

Barish🥵🥵🥺🥺.... See more

اہل علاقہ نے ہی کرنا ہے فیصلہ
22/07/2026

اہل علاقہ نے ہی کرنا ہے فیصلہ

21/07/2026

"پتوکی کے نواحی گاؤں بہڑوال کلاں میں مبینہ طور پر خواتین کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے اور روحانی علاج کے نام پر استحصال کے الزامات میں ایک شخص کو پروگرام 'حساب' کی ٹیم نے بے نقاب کر دیا۔ معاملے کی مزید تحقیقات متعلقہ ادارے کر رہے ہیں۔"

20/07/2026

🚨 حافظ محمد رمضان گاذر قتل کیس، انصاف آخر کب ملے گا؟

حافظ محمد رمضان گاذر کے قتل کو عرصہ گزر گیا، مگر متاثرہ خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ کیس میں اہم شواہد موجود ہونے کے باوجود تاحال ذمہ داروں کے خلاف مؤثر کارروائی نہیں ہوئی۔

دو معصوم بچوں کے باپ کو کھو دینے والا یہ خاندان آج بھی انصاف کی دہائی دے رہا ہے۔ ہم سی سی ڈی پولیس، ڈی پی او لودھراں، آر پی او ملتان اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مقدمے کی شفاف تحقیقات کر کے قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔

19/07/2026

علامہ ہشام الہی ظہیر کا قصور کی عوام کے لیے شاندار بیان قصور کے لوٹوں لٹیروں وڈیروں جگیرداروں سبھی کو رگڑ دیا کسی کو نہیں چھوڑا یہ ویڈیو بہت جلدی وائرل ہو رہی ہے

18/07/2026

ریسکیو ٹیم نے بچے کو بروقت علاج سے صحت یاب کروا لیا میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں ریسکیو ٹیم کو

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaami 24 Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share