15/09/2025
خدا صرف درندوں کا پشت پناہ۔۔۔۔
سوچ سوچ کر میرا دماغ اس دُکھ سے پھٹنے والا ہو جاتا ہے کہ جس "دنیا کے مالک" پر بھروسہ کرکے ہر قومی اور بین الاقوامی طاقت ور ترین حرامی کرپٹ غداروں، رشوت خوروں، لُٹیروں، فرعونوں، یزیدوں سے ٹکرایا وہ "مالک" خود ان ہی حرامیوں کا پشت پناہ ہے۔۔۔ ان درندوں کو عزت طاقت اور صحت مسلسل دیے رکھتا ہے تاکہ وہ شریفوں ایمانداروں سچوں کی عزت جان مال مستقل لوٹتے رہیں۔ یہی حرامی اور شیاطین شریفوں ایمانداروں سچوں سے اختیارات اور خفیہ سرکاری طاقتوں کا غلط استعمال کرکے پر طرح ذلیل کراتے ہیں اور اگر کسی کا کوئی ویک پوائنٹ نہ ملے تو اپنے خفیہ نیٹ ورکس کا استعمال کرکے کوئی نہ کوئی قانونی یا اخلاقی غلطی کرا کر پھر اس کا بھانہ بنا کر بھی ساری زندگی عدالتوں تھانوں میں بیٹھے رنڈیوں کی اولادوں سے مسلسل عزت جان مال لٹواتے رہتے ہیں۔ یقین نہیں آرہا کہ "مالک" اتنا حرامی اور خود شیطان ہے جو ایسوں کا پُشت پناہ ہے۔۔۔ لعنت مزاہب کے بتائے گئے ایسے جھوٹے مالک پر ، جو ہر وقت دیکھتا اور سُنتا ہے اور سب کچھ کرسکتا ہے۔۔یعنی اگر کسی چوک میں چند افراد ایک بچی کی سر عام عزت لوٹ رہے ہوں اور وہاں طاقتور ترین مسلح افواج موجود ہوں اور یہ جرم دیکھ کر آنکھیں بند کرلیں تو انہیں دنیا کیا کہے گی۔ یقیناَ ریپ کرنے والے درندوں سے بڑا اور اصل مجرم درندہ شیطان کہے گی۔۔ تو پھر جب مزاہب یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا مالک ہر وقت دیکھ سُن رہا ہے اور صرف کُن کہہ کر سب کچھ کر سکتا ہے۔۔۔ تو پھر مزاہب کی تعریف کے مطابق اللہ ایشور خدا بھگوان رب گاڈ نامی مالک ہی اصل درندہ شیطان اور حرامی ہے جو درندوں کی مستقل پشت پناہی رکھتا ہے۔ ساری دنیا کے سامنے ہے کہ سرکاری نوکر سر عام ہر قسم کی لوٹ مار جرائم کررہے ہیں حرام میں ان کا بال بال بھیگا ہے۔ گندگی غلاظت سے بھرے ہوئے ہیں۔ پوری سروس کے دوران عوام کی عزت جان مال لوٹنے کے بعد باعزت ریٹائرڈ ہوکر اولادیں سیٹ کرکے معاشرے میں معزز بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔۔سول سائیڈ پر صرف وہ سروایو کرسکتے ہیں جو ان سرکاری سوروں کے شریک جرم اور ٹاؤٹ بن جائیں۔۔۔ لعنت ایسے "مالک" پر جو ایسوں کا پشت پناہ ہے۔۔۔۔۔جو ہمیشہ سے فرعونوں یزیدوں کا پشت پناہ ہے۔۔۔ان حالات نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ جس مالک نے اتنی شاندار دنیا بنائی اس کا پھر کوئی اور نظام ہے اور مزاہب نے اپنے دھندے کرنے کے لیے دنیا کے مالک کا غلط تعارف کرایا ہے کہ وہ دیکھتا اور سنتا ہے دعائیں بددعائیں سنتا ہے۔ انسانیت سے ہٹ کر درندہ بننے والوں پر عزاب لاتا ہے۔۔ان حالات سے کتاب گاڈاِزم نے جنم لیا جو اس لنک پر مفت دستیاب ہے ۔
www.godizm.com
۔۔۔ ڈاکٹر گاڈاِزٹ
GODIZM گاڈاِزم - www.godizm.com