25/08/2026
کبھی کبھی انسان جب اندر سے ٹوٹ جاتا ہے،
تب اسے سب سے زیادہ اپنے رب کی یاد آتی ہے۔ 🤍
شاید یہی لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
اللہ سے بڑھ کر ہمارا کوئی سہارا نہیں۔
جو دل دنیا سے تھک جائے، وہ اللہ کے قریب ہو کر سکون پا سکتا ہے۔ 🌙✨
#اللہ