24/09/2025
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
💥 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جعفر ایکسپریس پر دھماکہ 💥
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں اس وقت افسوسناک واقعہ پیش آیا جب جعفر ایکسپریس پر دھماکہ ہوا۔
حادثہ سپیزند کے قریب پیش آیا جہاں دھماکے سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا اور چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
اس افسوسناک واقعے میں کم از کم چار افراد زخمی ہوئے، جبکہ ٹرین میں اس وقت 270 مسافر سوار تھے۔ حکام کے مطابق، دھماکے کے فوری بعد ریسکیو اور ریلیف آپریشن شروع کر دیا گیا۔
👉 تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
#بلوچستان #مستونگ #جعفرایکسپریس