20/10/2023
رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی
اور تعلق بھی
معطل نہیں ہونے دیتا
دل یہ کہتا ہے
اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں
یہ دلاسہ مُجھے پاگل نہیں ہونے دیتا__!
°🍁°