16/09/2023
First sample of Urdu copywriting
کیا آپ کے علاقے میں بھئ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ناجائز حد تک تجاوز کرگیا ہے؟ کیا آپ کا بھی گرمی سے برا حال ہے اور رات کو ٹارچ کی مدھم روشنیوں نے آپ کا گزارا مشکل کر دیا ہے؟
تو ٹھہریے ہم لائے ہیں آپ کے پیش خدمت ایک ایسی چیز جو کہ آپ کو نہ صرف گرمی سے چھٹکارا دلائے گی بلکہ لوڈ شیڈنگ کا بھی ٹکر کا مقابلہ کرے گی- جی آپ نے صحیح سنا ہم لائے ہیں Ejaz Solar Panels آپ کی خدمت میں جو کہ آپ کو ملیں گیں ماہانہ آسان اقساط پر جو کہ چارج تو صرف سورج کی حرارت سے ہوگئیں لیکن آپ کو نہ صرف لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا دلائے گا بلکہ اضافی واپڈا کے بلوں سے بھی آپ کو نجات دلائے گیں- ایک سولر پینل سے دو پنکھے اور ایک بلب 24 گھنٹے کے لیے باسانی اپنا کام سر انجام دے سکتا ہے اور ایک سال کے اندر خراب ہونے کی صورت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے -
تو پھر انتظار کس چیز کا ابھی آئے اور لوڈ شیڈنگ اور بڑھتے بلوں کی فکر سے نجات
حاصل کریں-
رابطہ نمبر: 000000-0300
Ejaz Solar panels
Connected
my page
Digital Marketing Mastery