I Love Muhammad ﷺ

I Love Muhammad ﷺ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ کے آخری نبی اور رسول ہیں

24/01/2024

ملک میں بارشیں نہی‍ں ہو رہی، پہاڑوں پر برفباری نہیں ہو رہی، زلزلے آ رہے ہیں، یااللّٰـــــه ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما اور رحمت کی بارش برسا،
💙 ( مین یاربّ العالمین) 💙

23/01/2024

‏قیامتــــ کا دن ہوگا
ہر انسان پُکارے گا نفســـی نفســـی اچانکـــ ایکـــ آواز آئــــے گی، یاربّــــی اُمّتی اُمّتی اور وہ ہستی حضرتــــ مُحَمَّد ﷺ ہونگــــے،
( بيشڪ ) ( سبحان اللّٰـــــه )

22/01/2024

آپ ﷺ کی انگلیاں لمبی اور پاؤں کے تلوے قدرے گہرے تھے، قدم ہموار اتنے نرم و نازک کہ ان پر پانی نہیں ٹھہرتا تھا،
🧡 ( سبحان اللّٰـــــه ) 🧡

21/01/2024

اگر اللّٰـــــه نے چاہا تو ایک دن فجر کی نماز ہوگی،
اور سامنے
مسجد نبوی ﷺ،
🩷 ( انشاء اللّٰـــــه ) 🩷

20/01/2024

ریسرچ کے مطابق دنیا کا سب سے مشہور اور خوبصورت نام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا ہے،
( بيشڪ ) ( سبحان اللّٰـــــه )

19/01/2024

جن کو ابراہیمؑ نے مانگا اُنہیں محمّدؐ کہتے ہیں، اور جنہیں محمّدؐ نے مانگا اُنہیں
عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں،
🩶 ( سبحان اللہ ) 🩶

18/01/2024

میڈیکل سائنس جب کسی ریسرچ میں کامیاب ہو کر فوائد کا دروازہ کھولتی ہے،
تو سامنے سنت نبوی ﷺ
پہلے سے موجود ہوتی ہے،
( بيشڪ ) ( سبحان اللّٰـــــه )

17/01/2024

سنا ہے (40) آمین ہو تو دعا قبول ہوجاتی ہے،
آخری سانس ہو اور حضرت محمد ﷺ کا دیدار نصیب ہو،
💗 ( آمین یاربّ العالمین ) 💗

16/01/2024

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
جب ایک نوجوان توبہ کرتا ہے، تو مشرق سے مغرب تک کے قبرستانوں میں سے (40) دن تک عذاب ہٹا لیا جاتا ہے، اللّٰـــــه پاک ہم سب کو جوانی میں گناہوں سے توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے،
( آمین یاربّ العالمین )

15/01/2024

یااللّٰـــــه جو بہنیں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں،
جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں، ان سب بہنوں کے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما،
💘 ( آمین یاربّ العالمین ) 💘

14/01/2024

آپ ﷺ جب کسی راستے سے گزرتے تو کوئی اور شخص آپ کی تلاش میں جاتا تو آپ کی خوشبو سے پہچان لیتا کہ آپ اس راستے سے تشریف لے گئے ہیں،
🩶 ( سبحان اللّٰـــــه ) 🩶

13/01/2024

گرم ریت پر لیٹے حضرت بلالؓ سے پوچھ،
حضرت محمد ﷺ کے عشق میں کیا سرور ملتا ہے،
( بيشڪ )( سبحان اللّٰـــــه )

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Muhammad ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share