Bilal Bin Akram

Bilal Bin Akram دنیا ترے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

معروف شاعر عمار اقبال سے این ایف سٹوڈیو کے وفد کی ذوالنورین مشاعرہ کے سلسلہ میں ملاقات۔ منقبت اور تقدیسی ادب سمیت مختلف ...
01/05/2026

معروف شاعر عمار اقبال سے این ایف سٹوڈیو کے وفد کی ذوالنورین مشاعرہ کے سلسلہ میں ملاقات۔
منقبت اور تقدیسی ادب سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

#عماراقبال
#اردوشاعری
#منقبت




معروف شاعر و نعت خواں سید سلمان گیلانی انتقال فرما گئے۔انا للہ واناالیہ راجعون
21/02/2026

معروف شاعر و نعت خواں سید سلمان گیلانی انتقال فرما گئے۔
انا للہ واناالیہ راجعون

خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نوزندگی  میں  ترا  انکار  بہت  کام  آیا...!!
10/09/2025

خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نو
زندگی میں ترا انکار بہت کام آیا...!!

17/08/2025

ڈیجی سکلز پر بالکل مفت جو کورسز کرائے جا رہے ہیں ان کی لسٹ نیچے دے رہا ہوں جو ابھی کر رہے ہیں اچھی بات ہے جو نہیں کر رہے وہ اگلی بار کے لیے منتخب کر لیں کہ کونسے دو کورسز کرنے ہیں کیونکہ ایک وقت میں دو کورسز کیے جا سکتے ہیں
افلیئیٹ مارکیٹنگ (Affiliate Marketing)

آٹو کیڈ (AutoCAD)

کمیونیکیشن اور سافٹ اسکلز (Communication and Soft Skills)

تخلیقی تحریر کا فن (Creative Writing)

ڈیٹا اینالیٹکس اور بزنس انٹیلیجنس (Data Analytics and Business Intelligence)

ڈیجیٹل لٹریسی (Digital Literacy)

ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing)

ای کامرس مینجمنٹ (E-Commerce Management)

فری لانسنگ (Freelancing)

گرافک ڈیزائن (Graphic Design)

کوئیک بکس (QuickBooks)

سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO - Search Engine Optimization)

ورچوئل اسسٹنٹ (Virtual Assistant)

ویڈیو ایڈیٹنگ، اینیمیشن اور ولاگنگ (Video Editing, Animation and Vlogging)

ورڈ پریس (WordPress)

20/06/2025

I Support آپریشن بنیان مرصوص
10/05/2025

I Support
آپریشن بنیان مرصوص

With Nazim MSO Punjab Umair Ahmad Makki and Abdulwaris Gill
21/03/2025

With Nazim MSO Punjab Umair Ahmad Makki and Abdulwaris Gill

ایک بہترین،شاندار اور پروقار نشست کے انعقاد پر ٹیم N.F Studio کو بہت بہت مبارکباد
21/03/2025

ایک بہترین،شاندار اور پروقار نشست کے انعقاد پر ٹیم N.F Studio کو بہت بہت مبارکباد

گوگل والٹ اب پاکستان میں بھی متعارف ہو چکا ہے، جو ڈیجیٹل پیمنٹ کے نظام میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔ اس کے ذریعے آپ اپنے ڈیبٹ/ک...
12/03/2025

گوگل والٹ اب پاکستان میں بھی متعارف ہو چکا ہے، جو ڈیجیٹل پیمنٹ کے نظام میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔ اس کے ذریعے آپ اپنے ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈز، واؤچرز اور ٹکٹ محفوظ کر سکتے ہیں، جبکہ تیز اور محفوظ ٹرانزیکشنز ممکن ہو گئی ہیں۔

اس سروس کے ذریعے، صارفین اپنے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کو گوگل والٹ میں محفوظ کر کے آن لائن اور کانٹیکٹ لیس (contactless) ادائیگیاں کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں بینک الفلاح، بینک آف پنجاب، فیصل بینک، ایچ بی ایل، جاز کیش، میزان بینک، اور یو بی ایل کے کارڈ ہولڈرز اب اپنے کارڈز کو گوگل والٹ میں شامل کر سکتے ہیں۔

مزید بینک، جیسے الائیڈ بینک، ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک، جے ایس بینک، اور زندگی، جلد ہی گوگل والٹ کے ساتھ منسلک ہوں گے۔
آئی ٹی پروفیشنلز اور فری لانسرز کے لیے فائدے

✅ آن لائن سبسکرپشنز اور سافٹ ویئر خریدنا آسان۔ مارکیٹنگ کے لئے بھی ڈالر سے کہیں بھی جہاں G-Pay کا آپشن ہو پیمنٹ کرسکتے ہیں۔
✅ تیز اور محفوظ انٹرنیشنل پیمنٹ پروسیسنگ
✅ ڈیجیٹل کارڈز کے ذریعے فزیکل کارڈ کے بغیر ادائیگی

ایپ کا لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے۔
✍️ سلمان صدیقی

05/03/2025

🎉 Welcome Payoneer to Pakistan with Meezan Bank! 🇵🇰

Great news for freelancers and businesses in Pakistan! Payoneer has officially partnered with Meezan Bank, making international payments easier and faster. Now, you can withdraw your Payoneer funds directly into your Meezan Bank account—smooth and hassle-free! 💳✨

This is a big step for Pakistan’s digital economy, opening new opportunities for freelancers and entrepreneurs. Let’s celebrate this game-changing partnership! 🚀

💬 Excited about this? Share your thoughts below!

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Bin Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Bin Akram:

Share