03/09/2026
بیوی گھر کا چراغ ہوتی، آپ کو پتہ ہے 🥺😡😅👌🔥
بیوی گھر کا چراغ ہوتی ہے 🥺💡
لیکن جب غصہ آئے تو پورا گھر روشن کر دیتی ہے 😡😂🔥
شوہر سوچتا رہ جاتا ہے: چراغ بجھاؤں یا خود ہی باہر نکل جاؤں؟ 🤣
#بیوی #شوہر #مزاح #مزاحیہ