طب والجراحت

طب والجراحت اس پیج میں آپ کوانسانی ھﮈی, جوڑ, اور پٹھوں کے تمام امراض کے متعلق مکمل راہنمائی ملے گی. انشاءاللہ

🌿 قدیم طریقہ علاج... جدید سائنسی انداز میں! 🌿حجامہ (Cupping Therapy)✅ بیماری کی شدت ہو یا صحت مندی،حجامہ کسی بھی دن، کسی...
22/07/2025

🌿 قدیم طریقہ علاج... جدید سائنسی انداز میں! 🌿

حجامہ (Cupping Therapy)

✅ بیماری کی شدت ہو یا صحت مندی،
حجامہ کسی بھی دن، کسی بھی وقت کروایا جا سکتا ہے – وقت کی کوئی قید نہیں۔

📍 صاف ستھرا ماحول
📍 ماہر ہاتھوں سے جدید سائنٹفک اصولوں کے مطابق علاج

---

🔹 کن امراض میں مفید؟

خون کی خرابی

دمہ اور امراضِ پھیپھڑہ

پٹھوں کی جکڑن و اکڑاؤ

سر درد، آدھے سر کا درد (شقیقہ)

امراضِ چشم

ماہواری کے مسائل

عرق النساء، گھٹیا، بلڈ پریشر

کندھوں، کمر اور سینے کا درد

کاہلی، سستی، نیند کی زیادتی

ناسور، پھوڑے، خارش

دل کے امراض و زہرخورانی

📌 جہاں درد ہو، وہیں حجامہ – شفا کا ذریعہ!

---

🌙 صحت مند افراد بھی حجامہ کروائیں!

یہ سنتِ نبوی ﷺ ہے
اور بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ بھی۔

---

📞 رابطہ کریں:
حکیم عباس جَرّاح
📱 0322-4380318

12/05/2025

میزائل کا نام *الفتح*
آپریشن کا نام *بنیان مرصوص*
آپریشن کا نام *قرآن سے تجویز*
آپریشن کا وقت *حدیث سے تجویز*
آپریشن کی ابتداء *بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم* سے
آپریشن کا اختتام *الحمدللّٰه رب العالمین* پر

سبحان اللّٰه العظیم 🫀
یہ آپریشن تھا یا درس قرآن کی عملی تعبیر

12/05/2025

حقیقت کو تسلیم کرنے والے تھوڑے ہیں لیکن ناپید نہیں!

11/05/2025

پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ انڈیا ہمارا دشمن ہے
میرا بیٹا طلحہٰ عباس اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے

10/05/2025

الحمد للّٰہ
انڈیا پاکستان کے پاؤں پڑ گیا
سیز فائر !!!
😂🤣😂

پاکستانی پائیلٹس انڈیا میں سٹرائیک کرنے جانے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر رہے ہیں 🥲🫡😍🥰
10/05/2025

پاکستانی پائیلٹس انڈیا میں سٹرائیک کرنے جانے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر رہے ہیں 🥲🫡😍🥰

10/05/2025

الحمد للّٰہ
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے

10/05/2025

الحمد للّٰہ
پاکستانی شاھین کامیاب کارروائی کرکے بحفاظت واپس آگئے

10/05/2025

پاکستانی ڈرونز انڈین دارالحکومت دہلی میں پہنچ گئے

10/05/2025

یا اللّٰہ مدد
پاکستان اور انڈیا کی باقاعدہ جنگ شروع

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب والجراحت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to طب والجراحت:

Share

Category