26/12/2025
Time — چوتھی بُعد (4th Dimension) ⏳
فزکس کے مطابق time کو چوتھی بُعد کہا جاتا ہے۔ ہم انسان اس بُعد کے اندر قید ہیں، اسی لیے ہم وقت کو ماضی، حال اور مستقبل کی ترتیب میں محسوس کرتے ہیں۔
اگر کوئی ہستی اس بُعد سے باہر ہو جائے تو وہ وقت کی قید سے آزاد ہو جاتی ہے، اور اس کے لیے ماضی، حال اور مستقبل ایک ہی لمحہ بن جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام dimensions سے ماورا ہے۔
وہ نہ وقت کا پابند ہے، نہ مکان کا۔
اسی لیے اللہ کے لیے جو چیز ہمارے لیے مستقبل ہے، وہ بھی پہلے سے معلوم اور موجود ہے۔
سوچنے والوں کے لیے ایک گہرا نکتہ 💭