Awami Press Club Manawala

Awami Press Club Manawala ہم بنیں گے آپ کی آواز

08/10/2024
11/07/2024

مانانوالہ اے بی این نیوز خبر پر اسسٹنٹ کمشنر طارق شبیر ان ایکشن بوائز سکول کی گراؤنڈ میں بارش کا جمع پانی 24 گھنٹوں سے پہلے نکالنے کے احکامات سی او بلدیہ کو جاری بلدیہ کا عملہ پانی نکالنے میں سرگرم رانا مدثر اے بی این نیوز مانانوالہ

20/06/2024

مانانوالہ سب ڈویژن شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا زمین پر پڑی بجلی کی خطرناک تاریں رانا مدثر اے بی این نیوز مانانوالہ

17/06/2024

روزانہ لاری اڈا سے لیکر سرارہ کے ساتھ والی آبادی کی بجلی رات گئے بند کر دی جاتی ہے عید کے دنوں لوڈشیڈنگ پر پابندی ہونے کے باوجود کس لئے بجلی بند کی جاتی ہے کوئی واپڈا مانانوالہ سب ڈویژن کے افسران جواب دے سکتے ہیں

08/04/2024

ضلع شیخوپورہ میں آئے روز ڈکیتی رہزانی کی وارداتوں میں لوگ اپنی زندگیاں گنوا رہے ہیں ڈی پی او شیخوپورہ کی ڈکیت گینگز کے خلاف بنائی ہوئی حکمت عملی بری طرح ناکام

07/04/2024

مانانوالہ پولیس بے بس ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

پی پی 133میں رانا ارشد 2571 ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئے
05/04/2024

پی پی 133میں رانا ارشد 2571 ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئے

Address

Manawala Shaikhopra
Lahore
39170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Press Club Manawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Press Club Manawala:

Share