UMT Press

UMT Press Publishing House owned and run by the University of Management and Technology. Press also holds seminars, conferences, and other related programs.

UMT Press is the Publishing House of the University of Management and Technology (UMT), Lahore. Press is dedicated to the publishing of books on literary as well as general subjects with a variety of social, economic, scientific as well as spiritual aspects of life. Famous among them are the Lahori Nash*ta and Adabi Baithak, Meet the Author and Guest in Town, etc.

UMT Press Drama BundleA learning combo for young scriptwriters.Samjhauta ExpressBased on the tragic incident of the Samj...
08/06/2026

UMT Press Drama Bundle
A learning combo for young scriptwriters.

Samjhauta Express
Based on the tragic incident of the Samjhauta Express train, which was targeted in a deadly blast in 2007, this drama explores the human stories behind the event—loss, fear, political tension, and unanswered questions.
Giraha
A social drama highlighting family pressures and societal issues.

Why this bundle?
Practical learning of scriptwriting through real events and social themes.

Explore. Learn. Create.
Get your copy now from UMT Book Studio and start your journey into impactful storytelling.

𝐊𝐨𝐠𝐨𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧 𝐛𝐲 𝐍𝐚𝐞𝐞𝐦 𝐁𝐚𝐢𝐠Dive into a high-stakes spy thriller that explores the hidden battles of the post-9/11 world. Wh...
06/06/2026

𝐊𝐨𝐠𝐨𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧 𝐛𝐲 𝐍𝐚𝐞𝐞𝐦 𝐁𝐚𝐢𝐠

Dive into a high-stakes spy thriller that explores the hidden battles of the post-9/11 world. When a critical mission goes wrong, Captain Sahel Farhaj—a Pakistani intelligence officer, finds himself in a race against time to expose a deadly plot. From war-torn cities to exotic landscapes, Kogon Plan takes readers on a suspense-filled journey of loyalty, betrayal, and national duty. A powerful blend of action and insight, this novel brings a uniquely Pakistani voice to the world of international espionage.

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]

05/06/2026

صوبہ پرستی، زبان پرستی، نسل پرستی: پاکستان سے بنگلہ دیش تک“ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نسلی، لسانی اور علاقائی عصبیتوں کے خطرناک اثرات کا تنقیدی جائزہ پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ کس طرح داخلی تقسیم اور تعصب کو بھارت نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا اور پاکستان میں نفرت کا بیج بونے کے لیے چند گماشتوں پر سرمایہ کاری کی جس کے نتیجے میں پاکستان کو سنگین چیلنجز اور بالآخر 1971ء میں تقسیم کا سامنا کرنا پڑا۔
مصنف، پروفیسر سید سجاد حسین (1920–1995ء)، مشرقی پاکستان کے ممتاز ماہر تعلیم اور انگریزی ادب کے دانشور تھے۔ انھوں نے پاکستان مخالف سازشوں اور علیحدگی پسند تحریکوں کا نہ صرف فکری جائزہ لیا بلکہ اس کے خلاف اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر موقف اختیار کیا۔ یہ کتاب ان کے افکار اور مشاہدات کا اردو ترجمہ ہے، جسے مزید عام فہم بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے، ضمنی سرخیوں اور نئے پیراگراف کے ساتھ تاکہ مطالعہ آسان ہو۔
یہ کتاب آج کے پاکستان میں نسلی اور لسانی تعصبات کے اثرات سے خبردار کرتی ہے اور قارئین کو یہ سکھاتی ہے کہ 1971ء کے تاریخی تجربات سے سبق لیے بغیر قوم دوبارہ خطرناک راستے پر چل سکتی ہے۔ اسے طلبہ، اساتذہ، تربیتی اداروں اور اسٹڈی سرکلز کے لیے لازمی مطالعہ قرار دیا جا سکتا ہے، تاکہ تاریخ سے سبق سیکھا جا سکے اور مستقبل کے لیے شعور پیدا ہو.

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/.../sooba-parasti-zuban-parasti.../ See less

’’منتر دی شاعری پڑھدیاں کئی واری لفظ کردار بن کے گلّاں کرن لگ پیندے نیں ،حفیظ طاہر زندہ دل شخص اے جو حیاتی دے پکھاں چ وں...
02/06/2026

’’منتر دی شاعری پڑھدیاں کئی واری لفظ کردار بن کے گلّاں کرن لگ پیندے نیں ،حفیظ طاہر زندہ دل شخص اے جو حیاتی دے پکھاں چ وں نویکلے رنگ چُک کے جیون نوں سوہنا بناں دے آہروچ لگا رہندا اے، تے ایہہ ای جیون دا مثبت رویہ اے۔(ڈاکٹر صغریٰ صدف)
حفیظ طاہر ھماری صوتی اور نظری دنیا کا بڑا نام ہے۔ برسوں ٹی وی سے وابستہ رہنے والے اور ’’عینک والا جن‘‘ جیسا شاہکار تخلیق کرتے رہنے والے نے شاعر کی زبان پھر سے کھولی ہے۔ نئے اور پرانے، جدید اور کلاسیکی اظہار یے تشکیل دیے ہیں۔ آپ کی پنجابی شاعری بے تکلفی اور تازگی کے عنوانات لیے ہوئے ہے۔ ’’منتر‘‘ بھی انھی حوالوں سے مزین مجموعہ ہے۔
📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/%d9%85%d9%86%d8%aa%d8%b1/

Composed by a poetess who has tasted life as a wife, a mother and a woman, ‘Colors of Soul’ is a whimsical reflection on...
01/06/2026

Composed by a poetess who has tasted life as a wife, a mother and a woman, ‘Colors of Soul’ is a whimsical reflection on love, life, faith, family, friendship and time. A nostalgically sensory experience, this anthology of poems inspires you to pause for a moment and appreciate the profound blessings of everyday life.
About the Author – Dr. Sonia Firdous is an educationist, researcher, writer, poetess, teacher trainer and curriculum coordinator. She taught English in Umm Al-Qura University, Taif University and Lahore College for Women University. She is in quest of Divine Love.

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/colors-of-soul/

Eid ul Adha 🌙A reminder of faith, sacrifice, and devotion. Wishing you peace, prosperity, and happiness on Eid.
27/05/2026

Eid ul Adha 🌙
A reminder of faith, sacrifice, and devotion. Wishing you peace, prosperity, and happiness on Eid.

صوبہ پرستی، زبان پرستی، نسل پرستی: پاکستان سے بنگلہ دیش تک“ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نسلی، لسانی اور علاقائی عصبیتوں ک...
22/05/2026

صوبہ پرستی، زبان پرستی، نسل پرستی: پاکستان سے بنگلہ دیش تک“ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نسلی، لسانی اور علاقائی عصبیتوں کے خطرناک اثرات کا تنقیدی جائزہ پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ کس طرح داخلی تقسیم اور تعصب کو بھارت نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا اور پاکستان میں نفرت کا بیج بونے کے لیے چند گماشتوں پر سرمایہ کاری کی جس کے نتیجے میں پاکستان کو سنگین چیلنجز اور بالآخر 1971ء میں تقسیم کا سامنا کرنا پڑا۔
مصنف، پروفیسر سید سجاد حسین (1920–1995ء)، مشرقی پاکستان کے ممتاز ماہر تعلیم اور انگریزی ادب کے دانشور تھے۔ انھوں نے پاکستان مخالف سازشوں اور علیحدگی پسند تحریکوں کا نہ صرف فکری جائزہ لیا بلکہ اس کے خلاف اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر موقف اختیار کیا۔ یہ کتاب ان کے افکار اور مشاہدات کا اردو ترجمہ ہے، جسے مزید عام فہم بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے، ضمنی سرخیوں اور نئے پیراگراف کے ساتھ تاکہ مطالعہ آسان ہو۔
یہ کتاب آج کے پاکستان میں نسلی اور لسانی تعصبات کے اثرات سے خبردار کرتی ہے اور قارئین کو یہ سکھاتی ہے کہ 1971ء کے تاریخی تجربات سے سبق لیے بغیر قوم دوبارہ خطرناک راستے پر چل سکتی ہے۔ اسے طلبہ، اساتذہ، تربیتی اداروں اور اسٹڈی سرکلز کے لیے لازمی مطالعہ قرار دیا جا سکتا ہے، تاکہ تاریخ سے سبق سیکھا جا سکے اور مستقبل کے لیے شعور پیدا ہو.

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]
https://umtpress.org/product/sooba-parasti-zuban-parasti-nasal-parasti/

Poonch: Identity, Politics, and Resistance, offers a definitive exploration of Poonch's complex history, where politics ...
21/05/2026

Poonch: Identity, Politics, and Resistance, offers a definitive exploration of Poonch's complex history, where politics and resistance have shaped its unique identity. Through meticulous research, Mahmud uncovers the forces that have united and divided the region, connecting its struggles to broader regional and national dynamics. Challenging stereotypes and highlighting the resilience of its people, this insightful work blends scholarly depth with accessible prose. A landmark contribution to the field, it is essential reading for anyone interested in identity, history, and political resistance.

Iftikhar Gilani, Author and Journalist
This book is a rare blend of academic depth and engaging narrative. Mahmud's vivid storytelling brings Poonch's socio-political history to life while maintaining sharp analytical rigor. A remarkable contribution to historical and political studies.

📦 Order Now!
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]

🇵🇰🇧🇩 EAST PAKISTAN TO BANGLADESH 🇵🇰🇧🇩An intimate, yet action-packed narration of real-life events experienced by Brig. (...
20/05/2026

🇵🇰🇧🇩 EAST PAKISTAN TO BANGLADESH 🇵🇰🇧🇩
An intimate, yet action-packed narration of real-life events experienced by Brig. (R.) Saadullah Khan's 27th Infantry Brigade in the 1971 War. It is Khan's ode to his brave soldiers who fought gallantly by his side.

https://umtpress.org/
Free Home Delivery
Payment method: | Easypaisa | Bank account | Jazz Cash
Delivery time: 3 days maximum.
For More Info: ☎️ +92 341 5965452, +92 324 1696498

نسائیت جدیدیت اور مسلم عورت جدید دور میں عورت کے مجوزہ اور حقیقی کردار کا مطالعہ اور موازنہ بھی ہے اور نسائیت و جدیدیت ک...
18/05/2026

نسائیت جدیدیت اور مسلم عورت جدید دور میں عورت کے مجوزہ اور حقیقی کردار کا مطالعہ اور موازنہ بھی ہے اور نسائیت و جدیدیت کے مطالبات اور مسلم عورت پر سوالات کا جائزہ بھی ہے۔ نہایت معروضی انداز میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ مسلم تشخص پر اٹھائے جانے والے سوالات کیا ہیں، ان میں اعتراضات کی شکل اختیار کرنے کی وجوہات کیا اور کیوں ہیں۔ اس طرح سے یہ کتاب مسلم عورت کی بیدارمغز شخصیت کا احاطہ بھی کرتی ہے۔ جس نے مظلومیت اور حقوق سے محرومی کےپردے سے نکل کر پوری دنیا کو بتایا ہے کہ نو آبادیات میں اس کے کردار کو محدودبھی کیا گیا اور مظلوم بھی بنایا گیا۔ یہ وہ قومیں تھیں جو مسلم دنیا پر غلبہ چاہتی تھیں اور انہوں نے چار دیواری کو مفہوم میں پیش کیا۔ عورت کے معاشی کردار کی گمراہ کن منظر کشی کی اور بہت بیدار مغز مسلم خواتین بھی اس منظر کا حصہ بنتی گئیں۔ اسلام در اصل مظلوم قرار دیا جانا چاہیے۔ جس پر بہتان طرازی کی گئی۔ عورت کو پہلے نوآبادیات اور آزادی کے بعد نسائیت اور جدید یت نے گھیرے رکھا۔ تاہم مسلم عورت نےاس سارے عوامل سے سر خرو ہو کر اپنے اسلامی رویوں کا بھرپور اظہار کیا۔ مرزامحمد الیاس نے اس کتاب میں بتایا ہے کہ مغرب کے نقاد اور مفکر تسلیم کرتے رہے ہیں کہ عورت کی دنیا نجی دائرے تک محدود کرنے والے چہرے کن کے ہیں۔ یہ کتاب ہرپہلو سے موازنہ اور تقابل پیش کرتی ہے تاکہ مسلم عورت کی شان دار جد وجہد کو اپناتسلیم کرے اور یہ جان سکے کی مسلم خاندان کا تحفظ اور فروغ اسی کی بدولت ممکن ہو سکتا ہے۔ عالمی پوم نسلوں کے حوالے سے اس کتاب کا مطالعہ مفید بھی ہے اورعلمی انداز میں بات سمجھنے کے لیے لازمی بھی ہے۔
نسائیت جدیدیت اور مسلم عورت
مرزامحمدالیاس
Order Now:
📞 +92 341 5965452
📧 [email protected]

Address

C-II Johar Town
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923241696498

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMT Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UMT Press:

Share

Category