14/08/2026
خدا اور انسان کا آئینہ (اصول نمبر 1)"ہم خدا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں، یہ براہِ راست اس بات پر منحصر ہے کہ ہم خود کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ اگر خدا کا نام سن کر ذہن میں خوف اور ملامت آئے تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارے اپنے اندر خوف اور نفرت کی گرہیں لگی ہوئی ہیں۔ لیکن اگر ہم خدا کو محبت اور رحم کا سمندر سمجھیں تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارے اندر بھی محبت اور رحم کا ٹھیٹھ سمندر موجزن ہے۔"