Courts Journalists Association

Courts Journalists Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Courts Journalists Association, Media/News Company, Lahore High Court, Lahore.

City42 Coverage
31/01/2026

City42 Coverage

31/01/2026

ٹکرز

*صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی کورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد*

محمد اشفاق صدر ، عمران احسان سیئر نائب صدر ، زین العابدین سینئر صدر منتخب

جمہوری انداز میں قیادت کا انتخاب خوش آئند ہے۔
صوبائی وزیر قانون

کورٹس رپورٹرز نے ہمیشہ صحافتی اقدار کو اپنایا ۔
رانا محمد اقبال خان

امید ہے نو منتخب عہدیداران ،تنظیم کو مزید مضبوط بنائیں گے، صوبائی وزیر قانون

کورٹس رپورٹرز عدالتی نظام اور عوام کے درمیان اہم پل کا کردار ادا کرتے ہیں، رانا محمد اقبال خان

نومنتخب ٹیم سے صحافیوں کے مسائل کے حل اور معیارِ رپورٹنگ میں بہتری کی توقع ہے، صوبائی وزیر قانون

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2026 تا 2028 دنیا ٹی وی کے رپورٹر محمد اشفاق ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ایکسپر...
31/01/2026

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2026 تا 2028

دنیا ٹی وی کے رپورٹر محمد اشفاق ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

ایکسپریس نیوز کے محمد ہارون جنرل سیکرٹری منتخب

ڈیلی خبریں سے افضل سیال جوائنٹ سیکرٹری منتخب

جنگ اخبار کے عمران احسان ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر منتخب

پی ٹی وی نیوز کے شیخ زین العابدین نائب صدر منتخب

جی ٹی وی نیوز کے نعمان نور نائب صدر لوئر کورٹس منتخب

ڈان نیوز کے رانا بلال فنانس سیکرٹری منتخب

پبلک نیوز کے رپورٹر سلمان انفارمیشن سیکرٹری منتخب

نیوز الرٹ کے اسد شاہ کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا منتخب

پریس ریلیز کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اشفاق کی زیر صدارت کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا گیارہواں اجلاس ہوا.اجلاس ...
30/12/2024

پریس ریلیز

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اشفاق کی زیر صدارت کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا گیارہواں اجلاس ہوا.اجلاس میں سینیر نائب صدر رانایاصف،نائب صدر شیخ زین العابدین،سیکرٹری جنرل محمد ہارون،سیکرٹری فنانس رانا بلال،نائب صدر ڈسٹرکٹ کورٹس نعمان نور،انفارمیشن سیکرٹری سلیمان اعوان،سیکرٹری ڈیجیٹل ندیم خالد نے شرکت کی.
اجلاس میں پریس کلب کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے عہدیدار جس میں صدر ارشد انصاری صاحب ، سیکرٹری زاہد عابد صاحب، سئنیر نائب صدر افضال طالب صاحب ، نائب صدر صائمہ نواز صاحبہ ، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ صاحب ،فنانس سیکرٹری سالک نواز صاحب اور ممبر گورننگ باڈی مدثر شیخ صاحب، سعید بدر صاحب، رانا شہزاد صاحب ،خواجہ سرمد فرخ صاحب، شاہدہ بٹ صاحبہ ،محبوب چوہدری ،شاکر محمود اعوان، اسد محمود گڈو صاحب اور الفت حسین مغل صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اس موقع پر صدر محمد اشفاق نے کہاکہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیدار انتہائی پروفیشنل اور تجربہ کار ہیں اس لیے اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ نومتخب عہدیداروں کی جانب سے صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات کا سلسلہ پہلے سے زیادہ موثر انداز میں کیا جائے گا

We Wish Happiest Birthday to Our Digital Information Secretary Nadeem Khalid
04/05/2024

We Wish Happiest Birthday to Our Digital Information Secretary Nadeem Khalid

کورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مذمتی اجلاس
09/03/2024

کورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مذمتی اجلاس

سیکرٹری کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن محمد ہارون کی سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اہم ملاقات ، ملاقات میں موجودہ سیاسی صور...
30/10/2023

سیکرٹری کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن محمد ہارون کی سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اہم ملاقات ، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مذمتی اجلاس میں سینئر صحافی رانا عظیم کے خلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج کی مذمت کی گئی۔
12/10/2023

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مذمتی اجلاس میں سینئر صحافی رانا عظیم کے خلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج کی مذمت کی گئی۔

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن مسلسل اپنے عزم پر قائم و دائم ہے اور دعوی کی بجائے کام کرنے پر یقین رکھتی ہے۔۔سی جے اے کا دسواں...
08/10/2023

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن مسلسل اپنے عزم پر قائم و دائم ہے اور دعوی کی بجائے کام کرنے پر یقین رکھتی ہے۔۔سی جے اے کا دسواں اجلاس ہوا جس میں پریس روم کی ابتر حالت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا خیال پہلے کبھی کسی کو نہیں آیا۔

لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے پر سی جے اے کا مذمتی اجلاس
16/09/2023

لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے پر سی جے اے کا مذمتی اجلاس

کورٹس جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے صحافی زین العابدین کو استقبالیہ دیا گیا
28/08/2023

کورٹس جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے صحافی زین العابدین کو استقبالیہ دیا گیا

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن صحافی شیخ زین العابدین کو دل اتھاہ گہرائیوں سے سی جے اے کو جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے
28/08/2023

کورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن صحافی شیخ زین العابدین کو دل اتھاہ گہرائیوں سے سی جے اے کو جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے

Address

Lahore High Court
Lahore
52400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Courts Journalists Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share