MNA.Editor

MNA.Editor Likes,Follow,and,Share My Video Numan Aslam

08/08/2026

والدین تو زندگی کا سرمایہ ہوتے ہی۔ ۔ اللہ پاک سب کا سرمایہ سلامت اور محفوظ رکھے
08/08/2026

والدین تو زندگی کا سرمایہ ہوتے ہی۔ ۔ اللہ پاک سب کا سرمایہ سلامت اور محفوظ رکھے

😓😓😓😓
08/08/2026

😓😓😓😓

میں ریاست کی بادشاہت مان کے قدموں میں رکھ دوں گا انشاء اللہ
08/08/2026

میں ریاست کی بادشاہت مان کے قدموں میں رکھ دوں گا انشاء اللہ

مجھے کوئی نظر بھی آجائے تو منہ پھیر لیتا ہوں کیوں کہ زندگی نے ایسا حال کردیا ہے کہ اب انکے ھزار سوالوں کا ایک بھی جواب ن...
08/08/2026

مجھے کوئی نظر بھی آجائے تو منہ پھیر لیتا ہوں کیوں کہ زندگی نے ایسا حال کردیا ہے کہ اب انکے ھزار سوالوں کا ایک بھی جواب نہیں میرے پاس بس دعا ہے وہ سب خوش رہیں

جو انسان اپنے اندر جھانکنا جانتا ہے وہ دوسروں کی برائی کر ہی نہیں سکتا
07/08/2026

جو انسان اپنے اندر جھانکنا جانتا ہے وہ دوسروں کی برائی کر ہی نہیں سکتا

ہمسفر پسند کا اور مخلص ہو پھر ہی زندگی جینے کا مزہ آتا ہے
07/08/2026

ہمسفر پسند کا اور مخلص ہو پھر ہی زندگی جینے کا مزہ آتا ہے

اب صرف اتنا کہو کہ جاؤ اللہ اپ کہ خیر کرے اس کے سوا اور کوئی لفظ نہیں رہا
07/08/2026

اب صرف اتنا کہو کہ جاؤ اللہ اپ کہ خیر کرے اس کے سوا اور کوئی لفظ نہیں رہا

Address

Parkviewcity
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNA.Editor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share