26/08/2026
🚨 **بریکنگ نیوز | اسلام آباد پمز ہسپتال**
پمز ہسپتال کی نرسری وارڈ میں ایئر کنڈیشنڈ کے کمپریسر پھٹنے سے آگ لگنے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ 💔
اللہ تعالیٰ تمام متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
📌 مزید تازہ ترین اور اہم خبروں کے لیے **A M News کو فالو کریں** اور خبر شیئر کریں۔