
04/10/2024
ٹک ٹاک جیسے مشہور اور نوجوانوں میں مقبول پلیٹ فارم کو عام طور پر صرف تفریحی مواد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، حالانکہ یہ برانڈز اور سروسز کی مارکیٹنگ کے لیے سب سے طاقتور پلیٹ فارم ہے۔ موجودہ اور آنے والا دور visual content یعنی ویڈیو مارکیٹنگ کا ہے۔
چاہے آپ اپنے برانڈ کو ٹک ٹاک پر پروموٹ کرنا چاہتے ہوں یا اپنی سروسز بیچنا، ہم آپ کو سکھائیں گے کہ کیسے آپ ٹک ٹاک سے بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔
جی ہاں! Anmol Ecomm Hub آپ کے لیے لے کر آیا ہے "ٹک ٹاک شاپ اینڈ مارکیٹنگ کورس"۔
کورس کی مدت 2 ماہ ہے، کلاسز ہفتہ اور اتوار کو رات 10 بجے سے 11 بجے تک ہوں گی۔ فیس صرف 15000 روپے ہے اور اس کے ساتھ آپ کو life time support بھی فراہم کی جائے گی۔
ابھی اپلائی کریں اور اپنے ڈیجیٹل سفر کا آغاز کریں!
WhatsApp Number
03094000546
Anam Ali shoukat