PAK Pulse News

PAK Pulse News � Latest news and updates from Pakistan and around the world.

*🚨پاکستان میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ*آل پاکستان جیمز اینڈ جیو لر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک ...
23/06/2026

*🚨پاکستان میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ*

آل پاکستان جیمز اینڈ جیو لر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا4لاکھ 32ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 9ہزار 360 روپے کم ہوکر3لاکھ 68 ہزار 985 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 104 ڈالر کم ہوکر 4098 ڈالر فی اونس ہے۔
PAK Pulse News
https://whatsapp.com/channel/0029VbCp8zy5K3zTFwoqBb1l

Follow PAK PULSE NEWS's WhatsApp Channel. 🇵🇰 Latest news and updates from Pakistan and around the world. Politics • Sports • Business • Technology • Weather. Fast, reliable, and authentic.. Join 18 followers for the latest updates.

23/06/2026

* drones struck oil facilities in Russian-controlled Crimea.*
*🚨یوکرین کے ڈرون نے روس کے زیر کنٹرول کریمیا میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔*
PAK Pulse News
https://whatsapp.com/channel/0029VbCp8zy5K3zTFwoqBb1l

ایمریٹس ایئرلائن نے موسمِ گرما کے دوران دبئی جانے یا دبئی کے راستے سفر کرنے والے اہل مسافروں کے لیے خصوصی آفر کا اعلان ک...
23/06/2026

ایمریٹس ایئرلائن نے موسمِ گرما کے دوران دبئی جانے یا دبئی کے راستے سفر کرنے والے اہل مسافروں کے لیے خصوصی آفر کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت انہیں معروف فائیو اسٹار جے ڈبلیو میریئٹ مارکیز ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

ایئرلائن کے مطابق 22 جون سے 12 جولائی کے درمیان ایمریٹس کی ریٹرن ٹکٹ بک کروانے والے مسافر، جو 25 جون سے 30 ستمبر تک سفر کریں گے اور دبئی میں 24 گھنٹے سے زیادہ قیام کریں گے، اس پیشکش سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

آفر کے تحت فرسٹ اور بزنس کلاس کے مسافروں کو دو راتوں کا مفت قیام دیا جائے گا، جبکہ پریمیم اکانومی اور اکانومی کلاس کے مسافر ایک رات مفت ہوٹل میں گزار سکیں گے۔

اس کے علاوہ مسافر مائی ایمریٹس پاس پروگرام کے ذریعے دبئی بھر میں 600 سے زائد خصوصی رعایتوں اور آفرز سے بھی استفادہ کر سکیں گے، جس سے ان کا سفری تجربہ مزید خوشگوار اور یادگار بن جائے گا۔

Pulse News
Disclaimer: This news report is based on publicly available information, official statements, and international media reports.
https://whatsapp.com/channel/0029VbCp8zy5K3zTFwoqBb1l

23/06/2026

Say mashallah 👍💯

22/06/2026

🇵🇰 Latest news and updates from Pakistan and around the world. Politics • Sports • Business • Technology • Weather. Fast, reliable, and authentic.
PAK Pulse News
Follow for more updates
https://whatsapp.com/channel/0029VbCp8zy5K3zTFwoqBb1l

گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر اور نامزد امیدوار برائے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے پیپلز...
22/06/2026

گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر اور نامزد امیدوار برائے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے پیپلز پارٹی کے اراکینِ اسمبلی و مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے پاس وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔
PAK Pulse News
Follow for more updates
https://whatsapp.com/channel/0029VbCp8zy5K3zTFwoqBb1l

22/06/2026

Gold $ 4188
Silver $ 66.14

Lahore
Piece
448000 / 447000
Pathoor
441000 / 439000

1kg bar sell 7700

Karachi sell 447000

Peshawar sell 462000

Euro 319.75
Riyal 74.50
Dirham 76.20
Pound 368.85
Dollar 279.00

1:03pm indicative Rates
PAK Pulse News
Follow for more updates
https://whatsapp.com/channel/0029VbCp8zy5K3zTFwoqBb1l

امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی کا انٹرنیشنل آئل مارکیٹ پر بھی مثبت اثر پڑا، خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر گرگئیں۔رپورٹ ...
22/06/2026

امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی کا انٹرنیشنل آئل مارکیٹ پر بھی مثبت اثر پڑا، خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر گرگئیں۔

رپورٹ کے مطابق برطانوی برینٹ کروڈ 2 فیصد کمی کے بعد 78 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی 75 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

ایشین اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے، جاپان کا نکئی انڈیکس ایک اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھ گیا، جنوبی کورین انڈیکس میں 2 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ دیکھا گیا.

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Pulse News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share