University Book Depot

University Book Depot "Your one-stop shop for academic essentials! 📚 Explore the world with our maps, dive into knowledge with charts, and fuel creativity with stationery items.

Elevate your learning experience with University Book Depot.

آزادی کی خوشیاں اور بچت ایک ساتھ اس جشن آزادی یونیورسٹی بک ڈپو پیش کرتا ہے اپنی تمام پروڈکٹس کی خریداری پر ایڈیشنل%10کا ...
14/08/2025

آزادی کی خوشیاں اور بچت ایک ساتھ

اس جشن آزادی یونیورسٹی بک ڈپو پیش کرتا ہے اپنی تمام پروڈکٹس کی خریداری پر ایڈیشنل%10کا خصوصی ڈسکاؤنٹ

Use voucher "azadi10" and get a 10% extra discount instantly.


ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن لیکنتم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تکجشنِ آزادی مبارک
13/08/2025

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن لیکن
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
جشنِ آزادی مبارک


12/08/2025

"This sale isn’t just shopping… It’s a gift of knowledge!" ✨✨
This Independence Day 🇵🇰, turn your walls into a treasure of learning! 🎓
Explore our beautiful, high-quality educational wall charts and maps — perfect for classrooms, homes, and offices
🎁 Special Offer: Get an extra 10% OFF
🔑 Use code: AZADI10 at checkout
📅 Hurry! Offer valid till 20 August
🛒 Order now and bring knowledge to your walls:

12/08/2025

"This sale isn’t just shopping… It’s a gift of knowledge!" ✨✨

This Independence Day 🇵🇰, turn your walls into a treasure of learning! 🎓
Explore our beautiful, high-quality educational wall charts and maps — perfect for classrooms, homes, and offices

🎁 Special Offer: Get an extra 10% OFF
🔑 Use code: AZADI10 at checkout

📅 Hurry! Offer valid till 20 August
🛒 Order now and bring knowledge to your walls:

www.universitybookdepot.com

12/08/2025

"کیا آپ کے کلاس روم کی دیواریں بچوں کو inspire کر رہی ہیں… یا صرف خالی ہیں؟" 🤔
کیونکہ… "خالی دیواریں بچوں کے خواب چھوٹے کر دیتی ہیں!"

جب کلاس روم رنگین اور دلکش ہو… تو سیکھنا بھی آسان اور یاد رکھنا بھی!

اسی لیے ہم لائے ہیں Pre-School, Biology, Chemistry, Physics, Computer اور School Decoration کے جدید، رنگین اور پائیدار چارٹس۔

✅ 200g مضبوط لیمینیٹڈ کارڈ
✅ ہائی کوالٹی پرنٹنگ
✅ دلکش ڈیزائن اور آسان تنصیب

اساتذہ اور والدین کے لیے بہترین انتخاب!
آج ہی آرڈر کریں اور بچوں کا تعلیمی ماحول بدل ڈالیں۔

🌐 www.universitybookdepot.com

یاد کرنا اب بور نہیں رہا۔۔ Periodic Table جَیسے جیسے زمانہ آگے بڑھ رہا ہے، ویسے ویسے پڑھائی بھی دلچسپ ہو رہی ہےآج کل سوش...
31/07/2025

یاد کرنا اب بور نہیں رہا۔۔ Periodic Table

جَیسے جیسے زمانہ آگے بڑھ رہا ہے، ویسے ویسے پڑھائی بھی دلچسپ ہو رہی ہے

آج کل سوشل میڈیا پر ایسے کئی گانے وائرل ہو رہے ہیں
جن میں پیریاڈک ٹیبل کے عناصر کو موسیقی کے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

ایسے کہ بچے ہنستے ہنستے یاد کر لیتے ہیں! 😄🎶

پڑھائی میں جب مزہ آ جائے، تو مشکل چیزیں بھی آسان لگنے لگتی ہیں

لیکن صرف گانا کافی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رکھنے کے لیے چاہیے ایک مکمل، خوبصورت اور واضح چارٹ

🔬 یونیورسٹی بک ڈپو کا پیریاوڈک ٹیبل چارٹ

تمام elements ایک نظر میں — گروپس periods، metals, gases سب کچھ آسان اور رنگین انداز میں

✅ 23x36 انچ
✅ 200 گرام کارڈ، مکمل لیمینیٹڈ

تو اب گانا لگاؤ،، چاٹ دیکھو اور مزے سے ایلیمنٹس یاد کرو



بچوں کے لیے اردو سیکھنا اب بنے مزید آسان اور دلچسپ!رنگ برنگی تصاویر کے ساتھ ایسا چارٹ جو حروف یاد رکھنا بنا دے کھیل۔ الف...
30/07/2025

بچوں کے لیے اردو سیکھنا اب بنے مزید آسان اور دلچسپ!
رنگ برنگی تصاویر کے ساتھ ایسا چارٹ جو حروف یاد رکھنا بنا دے کھیل۔

الف سے انار، ب سے بطخ، ت سے تتلی… اور بھی بہت کچھ!

✅ ہر حرف کے ساتھ خوبصورت تصویر
✅ بچوں کے لیے آسان فہم اور دل کو بھانے والا ڈیزائن
✅ سائز: 20x30 انچ
✅ 200 گرام لیمینیٹڈ کارڈ پر پرنٹ

🏫 استعمال کے لیے بہترین: نرسری، پریپ، ڈے کیئر، ہوم ٹیوشن

🎯 دلچسپی بڑھے گی، زبان بہتر ہو گی!

🔗 آرڈر کے لیے وزٹ کریں
www.universitybookdepot.com




28/07/2025

📚 بچوں کی تعلیم میں نیا رنگ بھریں! 🎨
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے زیادہ تیزی سے سیکھیں اور پڑھائی میں دلچسپی لیں؟

🎯 یونیورسٹی بک ڈپو کے رنگین اور معلوماتی وال چارٹس سے بچوں کی سیکھنے کی رفتار دوگنا کریں!

✅ کلاس روم کے لیے بہترین
✅ اساتذہ اور والدین کے لیے مددگار
✅ دلچسپ، رنگین اور آسان الفاظ میں

💡 اب بچوں کی تعلیم کو بورنگ نہ بننے دیں!

🛒 ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنے پسندیدہ چارٹس آرڈر کریں!




شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
28/07/2025

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔


25/02/2025

Who are We???





A morning like this. Alhumdulillah our charts quality according to our customers
18/02/2025

A morning like this.

Alhumdulillah our charts quality according to our customers




02/02/2025

group activity lucky draw.

Thank you all for your participation. In sha ALLAH we will bring such draws again in near future.

Aafia Aafia congratulations 🎉 you won





Address

Circular Road, Lohari Gate, Near Police Station, Mohalla Chiri Maran Walled City Of Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University Book Depot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share