Sofi Rang

Sofi Rang social media marketing and information new technology and learning

اگر اس عوام میں شعور اگیا ہے تو ہر بندہ اپنے حق کے لیے اواز اٹھا سکتا ہے اب ان غداروں سے اپنی غلامی ازاد کروانی ہوگی اور...
31/10/2023

اگر اس عوام میں شعور اگیا ہے تو ہر بندہ اپنے حق کے لیے اواز اٹھا سکتا ہے اب ان غداروں سے اپنی غلامی ازاد کروانی ہوگی اور قران و حدیث کی نظر اپنی زندگی کو بنانا ہوگا

31/10/2023

سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے اور جو حق پہ ہو وہ غداروں کو برداشت نہیں ہوتا ہر انسان کا حق ہے کہ وہ اپنی اواز اٹھائے کیونکہ با روز محشر قیامت والے دن ہر انسان نے اپنا اپنا جواب دینا ہوگا اگر اج ہم اواز نہیں اٹھائیں گے تو ہمیشہ ہم غلاموں کی طرح زندگی گزارے گے

31/10/2023

کیا اب بھی ہماری عوام اپنے حق کے لیے اپنی اواز نہیں اٹھا سکتی کتنے لیڈر ائے اور غداروں نے ان کو سزائیں دی اب ہمیں اپنی اواز اٹھانی ہوگی اور مل کر اٹھانی ہوگی سب بھائی مل کر اپنے حق اور انصاف کی اواز اٹھائیں اور اپنا حق لیں اور اپنے قیدی نمبر 804 کی رہائی کا مطالبہ کریں

23/10/2023



23/10/2023
حکم تو نفس مارنے کا تھا لوگوں نے اپنا وقار اپنا معیار بنانے کے لیے اپنا ضمیر ہی بیچ ڈالا کسی نے پیسوں کے اگے اور کسی نے ...
22/10/2023

حکم تو نفس مارنے کا تھا لوگوں نے اپنا وقار اپنا معیار بنانے کے لیے اپنا ضمیر ہی بیچ ڈالا کسی نے پیسوں کے اگے اور کسی نے اپنی انا کے اگے اور کس میں اپنا ضمیر زندہ ہے وہ اج بھی زندہ ہے اور زندہ ہی رہے گا جس کا ضمیر مر جاتا ہے اس کی دنیا ایک دوزخ سے کم نہیں ہوتی کیونکہ اس سے کسی اچھے اور برے کی کوئی پہچان نہیں ہوتی نہ تو وہ اچھائی کو اچھا لگتا ہے اور نہ ہی اسے برائی بری لگتی ہے

یہ ہے تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہیرو اج اس گروپ میں ایک اور انسان کی ایک تصویر شامل ہونی چاہیے دعا کریں ا...
22/10/2023

یہ ہے تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہیرو اج اس گروپ میں ایک اور انسان کی ایک تصویر شامل ہونی چاہیے دعا کریں اللہ تعالی اپنی غیب سے مدد فرمائے اور ہمارے دین حق راہ حق سب انسانوں کو اللہ تعالی ہدایت نصیب فرمائے اور دشمنوں کو صفحہ ہستی سے مٹائے یا اللہ اپنے پاکستان کی مدد فرما اور ان غدار دشمنوں سے پاکستان کی حفاظت فرما

Address

New Mazang Lahoar
Lahore
56500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sofi Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share