14/06/2026
جب زندگی کے حالات انسان کو تھکا دیتے ہیں اور ہر راستہ بند نظر آنے لگتا ہے، تو اللہ پاک کسی نہ کسی کو وسیلہ بنا کر مدد کے لیے بھیج دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح ایک مجبور باپ، جو اپنی بیمار بیٹی کے علاج اور موٹرسائیکل میں پٹرول نہ ہونے کی وجہ سے پریشان تھا، اس کی مدد کر کے چہرے پر مسکراہٹ لائی گئی۔