The Fly Birds Lahore

The Fly Birds Lahore Always Be Posetive ... The world is Beautiful ..

True      #پنجابی
08/03/2025

True
#پنجابی

📌 گردوں کو تباہ کرنے والی 10 خطرناک عادات – ان سے بچیں!⚠️ گردے ہمارے جسم کے فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں، لیکن کچھ عادات انہ...
07/03/2025

📌 گردوں کو تباہ کرنے والی 10 خطرناک عادات – ان سے بچیں!

⚠️ گردے ہمارے جسم کے فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں، لیکن کچھ عادات انہیں نقصان پہنچا سکتی ہیں، جو سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں۔

🚨 یہ 10 عادات گردوں کی صحت کو برباد کر سکتی ہیں، ان سے پرہیز کریں:

1️⃣ پانی کم پینا:
🔹 مناسب مقدار میں پانی نہ پینا گردوں کی کارکردگی کو کمزور کر سکتا ہے اور پتھری کا سبب بن سکتا ہے۔

2️⃣ زیادہ نمک کھانا:
🔹 نمک کی زیادتی بلڈ پریشر بڑھاتی ہے، جو گردوں کے لیے نقصان دہ ہے۔

3️⃣ زیادہ چینی کھانا:
🔹 زیادہ میٹھا کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جو گردوں کے نقصان کی بڑی وجہ ہے۔

4️⃣ درد کی دوائیں زیادہ لینا:
🔹 بروفین، کیٹوفین، اور کیٹافلام جیسی نان اسٹرائیڈل اینٹی انفلیمیٹری دوائیں (NSAIDs) گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

5️⃣ پیشاب روک کر بیٹھے رہنا:
🔹 زیادہ دیر تک پیشاب روکنے سے گردوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے اور انفیکشن کا خطرہ ہوتا ہے۔

6️⃣ زیادہ پروٹین کھانا:
🔹 زیادہ گوشت اور پروٹین لینے سے گردوں پر غیر ضروری بوجھ پڑتا ہے، جو ان کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

7️⃣ نیند پوری نہ کرنا:
🔹 نیند کی کمی گردوں کے فلٹریشن سسٹم کو متاثر کر سکتی ہے اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔

8️⃣ زیادہ دیر بیٹھے رہنا:
🔹 مسلسل بیٹھے رہنے سے خون کی گردش متاثر ہوتی ہے، جو گردوں کے فنکشن پر برا اثر ڈالتی ہے۔

9️⃣ تمباکو نوشی:
🔹 سگریٹ پینے سے خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں، جس سے گردوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

🔟 شراب نوشی:
🔹 الکحل گردوں پر زہریلے اثرات مرتب کرتی ہے، اور ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہے۔

📌 گردوں کی صحت کے لیے بہترین عادات:

✅ روزانہ کم از کم 8 گلاس پانی پئیں۔
✅ متوازن غذا کھائیں اور نمک اور چینی کی مقدار کم کریں۔
✅ تمباکو اور شراب نوشی سے پرہیز کریں۔
✅ دوا لیتے وقت ڈاکٹر سے مشورہ کریں، خاص طور پر درد کی دوائیں۔
✅ نیند پوری کریں اور زیادہ دیر تک نہ بیٹھیں، چہل قدمی کریں۔

💡 گردے ہمارے جسم کی صحت کا راز ہیں، ان کی حفاظت کریں تاکہ زندگی بھر صحت مند رہ سکیں! 🌿
#پنجابی

بچ گیا تے تراویح واسطے اٹھا دینا۔۔۔۔۔نی تے ۔۔۔۔۔۔دفنا دینا ۔۔۔😅😅😅😅😅
07/03/2025

بچ گیا تے تراویح واسطے اٹھا دینا۔۔۔

۔۔نی تے ۔۔۔
۔
۔
۔دفنا دینا ۔۔۔😅😅😅😅😅

باباجی فرماندے نیںلڑکیاں جوانی میں عام سے بندے کو پسند تو کیا دیکھنا تک گوارہ نہیں کرتیںلیکن جونہی جوانی ڈھلنا شروع ہوتی...
07/03/2025

باباجی فرماندے نیں
لڑکیاں جوانی میں عام سے بندے کو پسند تو کیا دیکھنا تک گوارہ نہیں کرتیں
لیکن جونہی جوانی ڈھلنا شروع ہوتی ہے تب کسی ادھیڑ عمر گنجے کے ساتھ شادی کرکے دوسری خواتیں کو کہہ رہی ہوتی ہیں " نی تیرا پرا جیہو جیا وی اے پر دل دا بڑا چنگا اے"
( یار سن تیرے جیجو جیسے بھی ہیں پر دل کے بڑے اچھے ہیں)😆😁😋

بے شک۔۔۔
05/03/2025

بے شک۔۔۔

تیرے مگروں میرئیے مائےایس دنیا دے تِلکن ویہڑےجد وی ڈِگیاں، آپے اُٹھیاں'بسم اللہ!' دی واج نئیں آئینہ کیڑی دا آٹا ڈُلہیا
03/03/2025

تیرے مگروں میرئیے مائے
ایس دنیا دے تِلکن ویہڑے
جد وی ڈِگیاں، آپے اُٹھیاں
'بسم اللہ!' دی واج نئیں آئی
نہ کیڑی دا آٹا ڈُلہیا

ایک مشہورِ زمانہ لطیفہ ہے کہ کسی بندے کو شادی کا دعوت نامہ ملا جس میں ہدایت دی گئی تھی شادی میں آتے وقت صرف سرخ ٹائی پہن...
01/03/2025

ایک مشہورِ زمانہ لطیفہ ہے کہ کسی بندے کو شادی کا دعوت نامہ ملا جس میں ہدایت دی گئی تھی شادی میں آتے وقت صرف سرخ ٹائی پہننی ہے۔
بندہ جب وقتِ مقررہ پہ صرف سرخ ٹائی پہنے شادی ہال پہنچا تو دیکھا باقی مہمانوں نے کوٹ پینٹ بھی پہن رکھے تھے۔ 🫢🫡🤔
کچھ ایسا ہی پاکستان کے ساتھ ہوا جیسے ہی چمپیئنز ٹرافی کی میزبانی ملی تو ہم نے اعلان کے ساتھ ہی سٹیڈیم تیار کرنے شروع کر دیئے۔ ✊
لیکن ٹورنامنٹ شروع ہوا تو پتا چلا کہ باقی ممالک نے ٹیمیں بھی تیار کی ہوئی ہیں۔🤩🤔


"ٹکٹ کٹوا لو بھائی، ورنہ ٹرین نکل جائے گی!"چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سیمی فائنل ٹرین چل پڑی، انڈیا اور نیوزی لینڈ آرام سے سو...
28/02/2025

"ٹکٹ کٹوا لو بھائی، ورنہ ٹرین نکل جائے گی!"
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سیمی فائنل ٹرین چل پڑی، انڈیا اور نیوزی لینڈ آرام سے سوار، باقی ٹیمیں بس "ٹرین پکڑنے" کی کوشش میں! افغانستان، آسٹریلیا، اور ساؤتھ افریقہ سیمی فائنل کی جنگ لڑ رہی ہے ۔

#پنجابی

26/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Fly Birds Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share