02/10/2024
لاہور ٹریفک پولیس
جوہر ٹاون؛ محمود یوٹرن سے جانب شوکت خانم مین روڈ کے درمیان میں اچانک گڑا بن گیا. گڑھے میں گاڑی اور دو موٹر سائیکلیں گر گئی ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس, سی ٹی او لاہور کے حکم پر مین بلیوارڈ جوہرٹاؤن سے ڈائیورشن کروا دی گئی، مین بلیوارڈ ڈائیورشن کے باعث ٹریفک کا لوڈ بڑھ گیا، ٹریفک ریسپانس یونٹ تعینات، متعلقہ محکموں کو مطلعہ کردیا گیا،