Baba Totka RRe

Baba Totka RRe اسلام علیکم پیارے دوستو جیو جی بھر کے اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین رابطہ نمبر واٹس اپ 03377872880

13/08/2025

Benefits Of Onion #ترکیب #خواص #اجزاء #فوائد #ھوالشافی

تیار شدہ دستیاب ہے Whtsapp 03377872880Qas Herbs
05/08/2025

تیار شدہ دستیاب ہے
Whtsapp 03377872880
Qas Herbs

Qas Herbs طلائے ریگ ماھی قضیب ریچھ والا@@@اعضو مخصوص کی جملہ خرابیوں کو دور کرنے میں لاجواب تحفہ۔ نہایت آسان ترکیب و موث...
05/08/2025

Qas Herbs طلائے ریگ ماھی قضیب ریچھ والا@@@ا

عضو مخصوص کی جملہ خرابیوں کو دور کرنے میں لاجواب تحفہ۔

نہایت آسان ترکیب و موثر علاج

🔥نسخہء

ریگ ماہی نر 1تولہ

روغن مالکنگنی 5 تولہ۔

روغن لونگ 3 تولہ.

روغن دارچینی 3 تولہ.

روغن جائفل 3 تولہ۔

روغن بیضہ مرغ 3 تولہ

روغن تارپین تین تولہ

چربی سانڈہ 3 تولہ۔

چربی شیر 3 تولہ۔

موم سفید خالص 3 تولہ

فرفیون ایک تولہ

آب کھنبی ایک پاو

قضیب بیل دس عدد

قضیب بکرا دس عدد

قضیب ریچھ تین عدد۔

💥ترکیب تیاری💥

اول تینوں قضیبوں اور ریگ ماھی کو باریک سفوف کرکہ آب کھنبی میں ڈال کراتنا کھرل کریں جب تمام پانی جذب ھوجائے
جملہ تیلوں کو آپس میں ملا کر گرم کریں


پھر چربیاں اور موم ملا کر خوب حل کریں اور اتار کر اس میں فرفیون مکس کریں۔

بس طلا تیار ہے۔

چھان کر شیشی میں محفوظ رکھیں۔

💥طریقہ استمعال💥

رات کو سوتے وقت بقدر ایک ماشہ، سر حشفہ اور پیشاب کی نالی چھوڑ کر عضوخاص پر تین اطراف سے انگلیوں کی مدد سے مالش کریں۔

صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

پتہ باندھنے کی ضرورت نہیں۔

دانے چھالے سے پاک مالش
سرد پانی سے مکمل پرہیز کریں۔

دوران استعمال ج**ع سے مکمل پرہیز کریں۔

💥فوائد

اس کی پہلی مالش سے ہی انتشار بے حد پیدا ھوتا ھے،

ان شا اللہ کھوئی ھوئی شہوت و قوت عود کر آئے گی اور
آلہ تناسل میں برقی رو طاقت محسُوس ھو گی۔

سکڑے ہوئے عضو کو قدرتی فربہی اور درازی پیدا ھو کرے گا۔

اس کی یہ خوبی ھے کہ جتنا طلاء لگایا جائے سب کا سب آلہ تناسل میں جذب ھو کر بند رگوں میں طوفان اٹھا دیتا ھے

جس سے عضو خاص کی سستی کمزوری اور بندش خون کی وجہ سے شہوت کا ادھورا پن اور ڈھیلا پن کچھ دن ہی لگانے سے طبیعت میں احساسات نفسانی کی خواہشات بیدار کر کے قوت زوجیت غالب کردیتا ہے

اور اس کے مسلسل استمعال سے شریک حیات کو کامل مطمئن کیا جاسکتا ہے،

جو کہ آج دور کا سب سے بڑا مسئلہ بنا ھوا ھے۔


اس طلاء کو باپرہیز ایک مہینہ لگا لیا جائے تو عضو خاص میں درازی بھی ھوتی ھے

اور فربہ بھی کرتا ھے

جسمانی اور اندرونی قوت کیلئے ساتھ ساتھ کوئی مقوی اعصاب اور مقوی باہ و مولد منی ادویات کا استعمال بھی ضروری ہے

، تو طاقت سالوں تک ختم نہیں ہوگی انشاءاللہ۔

دوران طلاء مباشرت سے پرھیز کریں۔

مجلوق افراد مشت زنی سے ۔

✿✿نوٹ

پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

دوستوں سے گزارش ہے پیج کو لازمی لائک کریں۔

نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

* آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں

بحث کرنے والے دور رہے.

مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے
Qas Herbs
Watsaap 00923377872880

اس کے علاوہ ہر قسم کی معلومات کے لیے اپ میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
ا

وزن کم کرنے کیلئے اجوائن کا پانیموٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جسے بہت سے لوگ بیماری سمجھتے ہی نہیں ہے۔ لٹکا ہوا پیٹ اور بڑھا...
04/08/2025

وزن کم کرنے کیلئے اجوائن کا پانی
موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جسے بہت سے لوگ بیماری سمجھتے ہی نہیں ہے۔ لٹکا ہوا پیٹ اور بڑھا ہوا وزن کسی بھی طور صحت مندی کی علامت نہیں ہے۔ بہت سی بیماریوں کی جڑ موٹاپا ہی ہے۔ خاص طور پر خواتین کی بہت سی بیماریوں کی وجہ یہ موٹاپا ہی ہے۔ اکثر خواتین میں موٹاپا حیض کی پریشانیوں کے باعث ہوتا ہے۔
آج آپ کو ایک ایسا آسان نسخہ بتا رہے ہیں جو ان خواتین کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے جو کہ پیریڈز کی خرابی وجہ سے موٹاپے کا شکار ہوئی ہیں۔ اجوائن کو مصالحوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ اس میں بہت سی بیماریوں کے خلاف لڑنے کی قدرتی طاقت موجود ہوتی ہے۔ اجوائن کا پانی روزانہ پینے سے جسم سے موٹاپا تیزی سے کم ہونے لگتا ہے۔ اجوائن کا پانی پینے سے جسم کا میٹا بولزم کی کام کرنے کی طاقت بڑھتی ہے جس کی وجہ سے چربی پگھلنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔۔
اجوائن کا پانی بنانے کے اجزاء:
ھوالشافی
۔▪اجوائن آدھا چائے کا چمچ
۔▪پانی 1 گلاس
۔▪لیموں کا رس آدھا چائے کا چمچ
۔▪شہد ایک چائے کا چمچ
》اجوائن کا پانی بنانے کا طریقہ
ایک گلاس پانی میں اجوائن کو رات بھر کے لیے بھگو دیں۔ پھر صبح کو یہ پانی چھان لیں۔ اس کے بعد پانی میں لیموں کا رس ملائیں اور پھر شہد ایک چمچ ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ یہ پانی روزانہ صبح نہار منہ یعنی بالکل خالی پیٹ پینا ہے۔
》اجوائن کا پانی استعمال کرنے میں احتیاط،
اجوائن کی تاثیر بہت گرم ہوتی ہے لہٰذا اس کو کم عمر لڑکیاں جن کو ابھی حیض شروع نا ہوئے ہوں استعمال نا کریں۔ وہ افراد جن کو گرمی کی شکایت ہو وہ بھی اس نسخے کو استعمال نا کریں۔،
موٹاپا ختم کرنے کے لیے کچھ ضروری باتوں کا خیال رکھیں۔ چاول اور چینی سے بنی اشیاء کا استعمال ترک کردیں۔ آلو، شکر، فاسٹ فوڈز اورچکنائی والے کھانوں سے مکمل پرہیز کریں۔ سادہ غذا کا استعمال کریں۔ سبزیاں اور دال دلیہ وغیرہ کا استعمال بڑھا دیں۔ پورے دن میں پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔ لیکن کھانے کے کم از کم ایک گھنٹے تک پانی بالکل نا پئیں۔
Qas Herbs

اشوگندھا: ایک قدرتی خزانہ برائے ہارمون، شوگر، اور ذہنی سکونجب ہارمونز بگڑ جائیں، شوگر بے قابو ہو جائے، اور دماغ کو چین ن...
04/08/2025

اشوگندھا: ایک قدرتی خزانہ برائے ہارمون، شوگر، اور ذہنی سکون
جب ہارمونز بگڑ جائیں، شوگر بے قابو ہو جائے، اور دماغ کو چین نہ ملے تو اشوگندھا ایک قدرتی نعمت ہے۔
یہ ایک قدیم آیورویدک جڑی بوٹی ہے جو آج کے دور میں دوبارہ مقبول ہو رہی ہے، خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو:

ذہنی دباؤ

بے چینی

نیند کی کمی

یا ہارمونی بے ترتیبی کا شکار ہوں۔

🔬 اہم فوائد
🧠 ذہنی دباؤ اور بے چینی میں کمی:
اشوگندھا دماغی تناؤ کو کم کر کے کورٹیسول ہارمون کو متوازن کرتی ہے، جس سے دماغ کو سکون ملتا ہے۔

🩺 ہارمونز کا توازن:
یہ خواتین کے لیے پی سی او ایس (PCOS) اور تھائیرائیڈ جیسی بیماریوں میں مددگار ہے، جبکہ مردوں کے لیے ٹیسٹوسٹیرون کی سطح میں قدرتی اضافہ کرتی ہے، جو توانائی اور تولیدی صحت کے لیے اہم ہے۔

🩸 شوگر کنٹرول میں مدد:
اشوگندھا خون میں گلوکوز کی سطح کو متوازن رکھتی ہے اور انسولین کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ قدرتی سپورٹ ہے۔

😴 بہتر نیند اور سکون:
اشوگندھا اعصابی نظام کو سکون دے کر نیند کے معیار کو بہتر بناتی ہے، اور ڈپریشن و بے چینی کی علامات کو کم کرتی ہے۔

⚠️ اہم احتیاط
اگرچہ اشوگندھا ایک محفوظ اور مفید جڑی بوٹی ہے، ہر جسم مختلف ہوتا ہے۔ اس لیے باقاعدہ استعمال سے پہلے ماہرِ صحت سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

🌿 قدرتی زندگی کا ایک اور راز: اشوگندھا کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں اور خود کو ذہنی، جسمانی اور ہارمونی لحاظ سے بہتر محسوس کریں۔
Qas Herbs

جگر کی صفائی۔۔۔۔ھو الشافی ۔۔۔۔۔۔۔سونڈھ ۔۔15 گرام۔۔آملہ ۔۔30 گرام۔۔۔ہلدی ۔۔30 گرام۔۔تر کیب ۔۔ان سب کو پیس کر مکس کر لیں۔۔...
03/08/2025

جگر کی صفائی
۔۔۔۔ھو الشافی ۔۔۔۔
۔۔۔سونڈھ ۔۔15 گرام
۔۔آملہ ۔۔30 گرام
۔۔۔ہلدی ۔۔30 گرام
۔۔تر کیب ۔۔ان سب کو پیس کر مکس کر لیں۔
۔۔۔خو راک 1/2 چمچی رات کو سو تے نیم گرم پانی میں ایک سے ادھا گلاس پانی میں ملا کر لیں۔
۔۔۔۔جگر کے تمام امر اض میں اکسیر ہے۔
۔۔۔فو اہد ۔۔۔قبض ۔فیٹی لیور ۔کو لیسٹرول ۔بھو ک کا نہ لگنا
۔۔۔کمزوری ۔دردیں ۔۔اور جگر کی صفائی کرے گا.۔
والسلام
Qas Herbs

100% pure shalijit 10gram 2000rs 03377872880watsaap
11/12/2024

100% pure shalijit 10gram 2000rs 03377872880watsaap

الحمداللہ سیل شروع۔ مردانہ کمزوری والی آجائیں 00923377872880 واٹس اپ
10/12/2024

الحمداللہ سیل شروع۔ مردانہ کمزوری والی آجائیں 00923377872880 واٹس اپ

Address

Lahore

Telephone

+923335074005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Totka RRe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baba Totka RRe:

Share