Here you can find of the latest shobiz and media trending.
05/04/2025
میں جانتا ہوں آپ کو سہارے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں صرف آپ کے ساتھ چرس پینے آیا ہوں۔
03/02/2025
ٹخنے کا دیدار کرا
لہنگا ذرا اوپر کر۔ ♥️
16/07/2024
بیوی: آپ کی سالگرہ کے لئے اتنا قیمتی سوٹ خریدا ہے کہ بس۔۔۔
شوہر: بہت بہت شکریہ! اچھا ذرا دکھاؤ تو سوٹ کیسا ہے؟
بیوی: میں ابھی پہن کر آتی ہوں۔
16/07/2024
آپ کا وٹس ایپ ہوتا تو ہم یہ باتیں وٹس ایپ پر ڈسکس کر سکتے تھے
15/07/2024
تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو
چلے گئے نا فیصلے اب انا کے ہاتھ میں__!!
09/07/2024
یعنی یَکطرفہ تھی ہماری مُحبت ...
ہم نے پالا تھا خَوامخواہ کا دُکھ ...
09/07/2024
ہمارے پاس سنانے کو کُچھ نہیں صاحب!!!
ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہُوئے زمانہ ہُوا۔
09/07/2024
Ya aj kal ka chuny muny matric FSC ka bachon ka haath mein apna personal Cell Phone kar kya raha hai.....mujha to nahe mila tha ic age mai apna cell phone🙂
06/07/2024
جب آپ بغیر پنکھے کے واش روم میں بیٹھ سکتے ہیں تو روم میں کیوں نہیں بیٹھ سکتے۔
کے الیکٹرک کا عوام کو پیغام۔
Hun aram ayy???
06/07/2024
انڈے مرغیوں کا مذاق اڑانے والے اپنی باجی کے دودھ کی تقسیم پر کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں,
01/07/2024
🚨
گھر کی خواتین کو بتا کر رکھیں کہ 200 یونٹ کراس کیا تو 😂😜
نک دا کوکا
اور کان کی بالیاں بیچنی پڑیں گی
28/06/2024
#چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے
کوئی سن رہا ہے میری بات؟ 😔
....
Be the first to know and let us send you an email when Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.