Daily vibes

Daily vibes Allhamdulillah

07/05/2025

حالت جنگ میں جب کوئی اپنی فوج
اور ملک کے خلاف بولتا ہے تو وہ غدار ہے
صلاح الدین ایوبی

07/05/2025

اپنے ملک کے ساتھ وفادار رہو ، گبھراؤ مت ہم سب مسلمان ہیں اور ڈر صرف اللہ کا ہونا چائیے ، مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے

شاہد آفریدی جنہوں نے آج ملک کے ساتھ وفادار ہونے کا ثبوت دیا ، سب جانتے ہیں کہ شاہد آفریدی کی زیادہ تر فیم فالورز انڈیا س...
02/05/2025

شاہد آفریدی جنہوں نے آج ملک کے ساتھ وفادار ہونے کا ثبوت دیا ، سب جانتے ہیں کہ شاہد آفریدی کی زیادہ تر فیم فالورز انڈیا سے ہیں بجائے پاکستان کے مگر انہوں نے اپنے ذاتی مفاد کو سائڈ پر رکھتے ہوئے اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائی ، اپنے پیسے سے اپنا فاؤنڈیشن بھی چلا رہے ہیں ، تو کہاں ہیں پاکستان کی وہ جانی پہچانی شخصیات جن کو صرف فلم اور ڈراما بنانا اتا ہے کسی نے آواز نہیں اٹھائی کیو کے سب کو پتہ ہے انڈیا سے بلاک ہو جائیں گے ، خیر ہماری سپورٹ شاہد آفریدی کے ساتھ ہے اور رہے گی اور جو بھی اس ملک کے ساتھ وفادار ہے اس کے ساتھ رہے گی ، پاکسان زنداباد

01/05/2025

میں بطور پاکستانی اپنی پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔ اور خون کے اخری قطرے تک اپنے ملک کے لیے لڑتے رہیں گے۔ انشاءاللہ

01/05/2025

اپنے بچوں کو ان فیملی ولاگر اور ٹیک ٹوکروں سے محفوظ رکھو یہ بےحیائی پھیلا رہے ہیں معاشرے میں
N

بڑی خبر 🚨🚨 انڈین آرمی کے لیفٹیننٹ جنرل ایم وی کمار نے مودی پر پہلگام حملے کے الزامات لگا دیے ، سچ آخر کار سامنے آئی جاتا...
29/04/2025

بڑی خبر 🚨🚨 انڈین آرمی کے لیفٹیننٹ جنرل ایم وی کمار نے مودی پر پہلگام حملے کے الزامات لگا دیے ، سچ آخر کار سامنے آئی جاتا ہے ، پاکستان پر جھوٹا الزام لگانے والوں کو مو کی کھانی پڑی ، پاکستان زنداباد 💪🇵🇰

29/04/2025

مزا آ گیا بنگلہ دیش نے اپنا فضائی راستہ بھارت کے لئے بند کر دیا پاکستان سے ھمارا رشتہ خون سے بڑھ کر کلمے کی بنیاد پر ھے۔ بنگلہ دیش

29/03/2025

(شیئر ضرور کریں )*عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لے*

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،،،.

27/03/2025

I got 1,000 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share