17/08/2025
📢 ضروری اطلاع
رجسٹریشن فارم
پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔
تمام اراکین سے گزارش ہے کہ اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں۔
🔹 رجسٹریشن نہ کروانے کی صورت میں رکنیت کینسل کر دی جائے گی۔
🔹 نئے افراد بھی رجسٹریشن کروا کر ممبرشپ حاصل کر سکتے ہیں۔
📎 نیچے رجسٹریشن کا لنک دیا گیا ہے، براہ کرم بروقت اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔
Create or respond to simple, beautiful surveys and forms.