Malik Mushtaq Crime News

Malik Mushtaq Crime News Crime & Punjab Police News,City Lahore

18/08/2026

لاہور چوہنگ دے علاقے برکت کالونی وچ داماد نے فائرنگ کرکے بیوی ساس سسر اور سالے کو موت کے کھاٹ اتار دیا جبکہ اپنے اپ نوں وی گولی مار لئی وجہ تنازع بیوی نوں لین ایا تے نہ جان تے سارا خاندان مار دتا 5 قتل ہوئے

04/08/2026

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں نکلنے والا جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد ہوکر کربلا گامے پہنچ کر اختتام پزیر ہوگا لاہور پولیس نے جلوس کی سکیورٹی فول پروف رکھتے ہوئے 10 ہزار پولیس اہلکار اور افسران کی ڈیوٹی لگائی دوسری طرف عرس مبارک کا تیسرا آخری دن تمام لاہور میں پولیس ہی پولیس


01/08/2026

لاہور983عرس حضرت داتا گنج بخش رحمتہ علیہ کی تیاریاں مکمل لاہور پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا 12000پولیس اہلکارافسران دے نال ڈیوٹی کرن گے

لاہور ویلنشیا ٹاون کاہنہ سگی زہنی مریضہ ماں نے اپنے تن بچیاں نوں زہر دے کے ماریا تے فیر آپ وی خودکشی کر لئی ڈی آئی جی ان...
31/07/2026

لاہور ویلنشیا ٹاون کاہنہ سگی زہنی مریضہ ماں نے اپنے تن بچیاں نوں زہر دے کے ماریا تے فیر آپ وی خودکشی کر لئی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے پریس کانفرنس وچ دسیا کہ؟؟

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی پریس بریفنگ، کاہنہ کے علاق...

پنجاب پولیس کے ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ احمد محی الدین پی ایس پی گریڈ 19 نے اچانک قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ۔وفاقی حکوم...
30/07/2026

پنجاب پولیس کے ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ احمد محی الدین پی ایس پی گریڈ 19 نے اچانک قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ۔وفاقی حکومت نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملازمت سے ریٹائرڈ کردیا...!!!

نالہ بھیڑ (نالہ ڈیک )دا بند ٹوٹ گیا شاہدرہ کے علاقے رچنا ٹاون پٹھان کالونی گھروں میں نالے کا پانی لوگ نقل مکانی پر مجبور...
30/07/2026

نالہ بھیڑ (نالہ ڈیک )دا بند ٹوٹ گیا شاہدرہ کے علاقے رچنا ٹاون پٹھان کالونی گھروں میں نالے کا پانی لوگ نقل مکانی پر مجبور



نالہ پیڈ شاہدرہ رچنا ٹاون سیلابی صورتحال پٹھان کالونی کے اردگرد تم...

27/07/2026

نالہ ڈیک سے نالہ بھیڑ شاہدرہ کے مقام پر بند ٹوٹ گیا لوگ نقل مکانی تے مجبور

Address

23 D Gulbarg Lhr
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Mushtaq Crime News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Mushtaq Crime News:

Shortcuts

Share