DIN Digital

DIN Digital Your Gateway to Unbiased News in Pakistan. Stay Connected! "

10/06/2026
10/06/2026

محمد اظہر الدین کا تاریخی قدم — مسمار مسجد کی جگہ دوگنی بڑی مسجد تعمیر ہوگی!

مودی سرکار نے یوپی میں 60 سال پرانی مرکزی جامع مسجد اور مدرسے کو مسمار کردیا — لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے ہمت نہیں ہاری۔ انہوں نے اسی مسجد کے قریب ایک مسلمان شخص سے زمین خرید کر مسمار مسجد سے دوگنی بڑی مسجد اور مدرسے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

اس موقع پر مشہور بزنس ٹائکون ہمایون کبیر نے زمین کے لیے دو کروڑ روپے پیش کیے — لیکن زمین کے مالک نے پوری رقم واپس کرتے ہوئے کہا یہ زمین میری طرف سے اللہ کے گھر کے لیے وقف ہے — مجھے کوئی پیسہ نہیں چاہیے اور ہزاروں مسلمانوں نے اسلام زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
اظہر الدین نے للکارتے ہوئے کہا— بابری مسجد بھی گرائی تھی، آج وہ اس سے بڑی بن کر آخری مراحل میں ہے مسجد گرانے سے اسلام نہیں گرتا!

**ایمان ہو تو ایسا — پیسہ نہیں، جذبہ بولتا ہے!

09/06/2026
09/06/2026
06/06/2026

سینئر صحافی حامد میر نے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار 2024 میں امریکی صدر بنتے ہی جوکام پہلے پہل کیے، ان میں یہ بھی تھا کہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندی لگا دی تھی، جنوری 2025 میں ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے جڑی 4 کمپنیوں پر بھی پابندیاں لگادی تھیں لیکن آج ہمیں وہ پابندیاں اس لیے یاد نہیں کہ گزشتہ ایک سال میں ٹرمپ پاکستان کی سیاسی اور ملٹری قیادت کی 50 سے زائد بار تعریف کر چکےہیں ، یہ بات انہوں نے اپنے ایک ولاگ میں کہی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت بھارت اور اسرائیل کے علاوہ کوئی ملک ایسا نہیں جو پاکستان کی تعریف نہ کررہا ہو، امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کرائی اور پھر ثالث کا کردار ادا کررہا، یورپ بھی تائید کررہا۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIN Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share