Muhammad Abdullah Saqib

Muhammad Abdullah Saqib صدرسنی تحریک علماءبورڈضلع لاہور
مرکزی راہنماتحفظ ناموس رسالت محاذ
ناظم علماءکونسل شیران اسلام پاکستان

الحمدللہ ایک اوراعزازاورسعادت والد گرامی لالہ موسیٰ پڑھاتےتھےوہاں سے بڑی محبت اور عقیدت سے امام الاولیاء حضرت علی بن عثم...
09/08/2025

الحمدللہ ایک اوراعزازاورسعادت
والد گرامی لالہ موسیٰ پڑھاتےتھےوہاں سے بڑی محبت اور عقیدت سے امام الاولیاء حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتاگنج بخش علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں حاضری کیلئےآتےایک دن فرماتے ہیں شب جمعہ میں تہجدکےوقت قدموں والی سائڈپہ حاضرتھاکہ عرض کی دورسےآنامشکل ھےوسائل کی بہی کمی ھےآپ غریب نواز ہیں قدموں میں ہی رکھ لیں صبح واپس لالہ موسیٰ چلےگئےچنددن گذرےتھےکہ استاذ الحفاظ حضرت مولاناقاری محمد حیات صاحب علیہ الرحمہ نےفرمایاآپکی ڈیوٹی جامعہ رسولیہ شرازیہ میں لگائی ھے وہاں پہنچیں اورہمارایہ ادارہ حضرت فیض عالم کے قدموں میں ھےپیدل 5منٹ کا راستہ پہراستاذصاحب محقق اسلام استاذالاساتذہ شیخ الحدیث علامہ محمد علی نقشبندی علیہ الرحمہ کی اجازت سے جامع مسجدکریمیہ میں بطور امام
وخطیب تعیناتی اورمدرسہ کاآغاز
پھر ایک طویل عرصہ محفل شبینہ میں قرآن کریم کی تلاوت اورعرس مبارک پہ مقابلہ حسن قرات میں
بطور جج خدمات کی سعادت
والد صاحب کااخلاص ہمارے کام آیااورخوب آیا
حضرت فیض عالم کی عنایات کاسلسلہ ہم پہ بہی ہوا
الحمدللہ میں نےبہی کئ سال حضرت فیض عالم کی جامع مسجد میں محفل شبینہ میں قرآن کریم سنایا اس سال عرس مبارک کےموقع پہ یہ سعادت میسرآئی جو ایک تسلسل ھے
اللہ پاک یہ سعادتیں ہمشہ نصیب فرمائے

ان شاءاللہ صبح لائیوسید محمد بلال قطب صاحب کےساتھ
04/08/2025

ان شاءاللہ صبح لائیو
سید محمد بلال قطب صاحب کےساتھ

کل ان شاءاللہ
05/07/2025

کل ان شاءاللہ

ان شاءاللہ
05/07/2025

ان شاءاللہ

13/06/2025

کٹے کی قربانی جائزھے

محدود نشستوں پہ داخلہ ہوگاپہلےآئےپہلےپائےکےاصول پہ جلدرابطہ فرمائیںجزاک اللہ خیرا
10/04/2025

محدود نشستوں پہ داخلہ ہوگاپہلےآئےپہلےپائےکےاصول پہ جلدرابطہ فرمائیں
جزاک اللہ خیرا

آئیں خدمت قرآن کےعظیم کام میں ہمارے معاون بنیں اور داخلہ کےخواہشمندطلباء کرام رابطہ فرمائیں
26/03/2025

آئیں خدمت قرآن کےعظیم کام میں ہمارے معاون بنیں اور داخلہ کےخواہشمندطلباء کرام رابطہ فرمائیں

الحمدللہ جامعہ کریمیہ سدیدیہ کا41 واں بیج ملک وملت کے حوالہ یادگار گروپ تصویر
22/02/2025

الحمدللہ جامعہ کریمیہ سدیدیہ کا41 واں بیج ملک وملت کے حوالہ
یادگار گروپ تصویر

Address

Jamia Karimia Sadidia Hassan Park Bilal Gunj
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abdullah Saqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Abdullah Saqib:

Share