M. Hammad Bashir Qadri Official

M. Hammad Bashir Qadri Official This Page Is Created For Islamic Content.

Happy Birthday to you Sir ❤️Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
24/10/2023

Happy Birthday to you Sir ❤️
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri

میں حقیقتوں سے واقف شخصاپنے اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا🖤🥀
20/10/2023

میں حقیقتوں سے واقف شخص
اپنے اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا🖤🥀

پروفیسر محمد نواز ظفر چشتی صاحب کی مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی صاحب کے ساتھ اظہار محبت کے دوران لی گئ تصویر کالج آف شریعہ ...
18/10/2023

پروفیسر محمد نواز ظفر چشتی صاحب کی مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی صاحب کے ساتھ اظہار محبت کے دوران لی گئ تصویر
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسیز منہاج یونیورسٹی کو چلانے والے اور آج ادارے کو اس مقام تک پہنچانے میں ان دو اساتذہ کا کرام کا بہت اہم رول ہے
اس ادارے کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں شریعہ کورس کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے
جو بچہ میٹرک کر کے آتا ہے وہ ایک ہی چھت نیچے سات سالہ شریعہ کورس کے ساتھ ساتھ بی ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی
کر کے جاتا ہے
ان دو عظیم شخصیات کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آج پوری دنیا میں منہاج القرآن کے اداروں پر خدمات دینے والے سب منہاجین آپ کے شاگرد ہیں
اللّٰہ پاک اس ادارے میں خدمات دینے والوں کو اور اس ادارے میں تعلیم حاصل کرنے والوں پر کرم فرماۓ فضل فرماۓ
اللّٰہ پاک ان اساتذہ کرام کا سایہ سلامت رکھے
My best and Favorite Teachers ❤️

16/10/2023

تمام عاشقانِ مصطفی ﷺ کو ماہِ ربیع الغوث مبارک ہو❤️

15/10/2023

نبیﷺ‎ کی صُورت، نبیﷺ‎ کی سِیرت، نبیﷺ‎ کا نقشہ
جنابِ زہرا۔

To Night inshallah ❣️ Gujranwala ❣️
14/10/2023

To Night inshallah ❣️ Gujranwala ❣️

🌹سَیّدُالسادات، شیخُ المشائخ، شہزادہِ غوثُ الوریٰ، قُدوَۃُ الاولیاء🌹🌹حضور سیّدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی...
13/10/2023

🌹سَیّدُالسادات، شیخُ المشائخ، شہزادہِ غوثُ الوریٰ، قُدوَۃُ الاولیاء🌹
🌹حضور سیّدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی (رحمۃ اللہ علیہ).🌹

مرکز تجلیات دربار غوثیہ ٹاؤن شپ لاہور.

رکھ لیں وہ جو در پر مجھے دربان وغیرہ🌖🤲🏻❤️
10/10/2023

رکھ لیں وہ جو در پر مجھے دربان وغیرہ🌖🤲🏻❤️

Address

365M Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Hammad Bashir Qadri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M. Hammad Bashir Qadri Official:

Share

Category

Nearby media companies