ابن محمد زاہد

ابن محمد زاہد مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️❤

10/07/2025

Fajr Adhan today 10 July 2025

10/07/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم    کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے ۔ کہ ان کے اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں۔ ہم انہیں بغیر آ...
09/07/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے ۔ کہ ان کے اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں۔ ہم انہیں بغیر آزمائے چھوڑ دیں گے ۔ تو ہرگز نہیں

سورہ عنکبوت

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم یقیناً ہم نے تمہیں حوض کوثر اور بہت کچھ دیا ہے پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر بے ...
08/07/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

یقیناً ہم نے تمہیں حوض کوثر اور بہت کچھ دیا ہے پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر بے شک تیرا دشمن ہی لاوارث اور بے نام و نشاں ہے

سورہ کوثر

07/07/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

جب اللہ کی مدد اور فتح ا جائے اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے تو اپنے رب کی تسبیح کر حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ بے شک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم   یقیناً یہ قرآن وہ رستہ دکھاتا ہے جو بہت سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں اس ب...
06/07/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

یقیناً یہ قرآن وہ رستہ دکھاتا ہے جو بہت سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں اس بات کی خوش خبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے

سورہ بنی اسرائیل

06/07/2025

‫جن کی ماں فاطمہ ؓ
جس کے نانا نبی ﷺ ‬
‫اس حسین ؓ ابن حیدر ؓ پہ لاکھوں سلام‬ ❤️

Address

Lahore
AZAMZAHID63

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابن محمد زاہد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category