04/02/2024
رات کو دیپال پور روڑ چورستہ میاں خاں میں ایک افسوسناک واقع پیش آیا۔جس میں ایک کار کا ٹرآلے سے تصادم ھوا۔رات کو
2 بجے کے قریب یہ واقع پیش آیا۔جس میں ریسکیو ٹیم نے آ کر کار ڈرائیور کو طبی امداد دی۔پولیس بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔کار ڈرائیور شدید زخمی ہوا۔کار میں ایک سواری بھی موجود تھی جس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ کار ڈرائیور کو دیپال پور ہسپتال میں ریفر کر دیا گیا۔