Quetta city news

Quetta city news find every moment news here

18/05/2025
15/05/2025

‏”میرے والد یقینی طور پر بہت مضبوط انسان ہیں، ذہنی طور پر بھی بے حد مضبوط ہیں، وہ ایسے انسان نہیں جو اپنے حالات کے بارے میں شکایت کریں۔ وہ اپنے حوالے سے سوالات کو ٹال کر ہمارے بارے میں جاننے کی دلچسپی رکھتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں؟“ سلیمان خان

عمران خان سے کل وکلاء کی اڈیالہ جیل ملاقات کا دن ہے. تحریکِ انصاف نے جیل حکام کو سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی، سمیر ...
15/05/2025

عمران خان سے کل وکلاء کی اڈیالہ جیل ملاقات کا دن ہے. تحریکِ انصاف نے جیل حکام کو سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی، سمیر کھوسہ، نعیم حیدر پنجھوتھا، فیصل ملک اور ظہیر عباس پر مشتمل چھ وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھیجوا دی ہے.

14/05/2025

سخی مرجان تیل اور سکائی مرجان پاؤڈر تیل مصنوعی رنگ اور کیمیکل سے پاک تیل خالص قدرتی جڑی بوٹی سے بنایا گیا تیل ہے
1 سر کے نزلہ اور دماغی سکون کے لئے بہترین تیل
2اس کے استعمال سے بالوں کا گرنا ہمیشہ کیلیئے ختم
3 بال گھنے لمبے اور ریشم کی طرح ملائم ھو جائیگی
4خشکی کا خاتمہ کر کے بالوں کی نشو نما کرتا ہے
5سخی مرجان تیل کا وقت پر سہی استعمال سے بالوں کا رنگ سفید ھونے بچاتا
6 سخی مرجان تیل کے استعمال سے ہائ بلڈ پریشر کنٹرول ھو جاتا ھے

سکائی مرجان پاؤڈر سکائی مرجان پاؤڈر خاص سرکے بالوں کے جڑوں کو صاف ستھرا رکھتا ہے اور بالوں کے بہترین نشوونما کے لیے بہت زیادہ مفید ہے

*‏سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:*“ملک میں اس وقت دہشتگردی اپنے قدم دوبارہ جما چکی ہے۔ ہمارے دور میں...
12/03/2025

*‏سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:*

“ملک میں اس وقت دہشتگردی اپنے قدم دوبارہ جما چکی ہے۔ ہمارے دور میں ملک دہشتگردی پر قابو پا کر سیاحت کے فروغ کی جانب گامزن ہو چکا تھا اور “گلوبل ٹیررازم انڈکس” میں پاکستان کی رینکنگ چار درجے بہتر ہوئی تھی- لیکن رجیم چینج نے اس سارے عمل کو بھی ریورس گئیر لگا دیا اور اب بدقسمتی سے ہم گلوبل ٹیررازم انڈکس میں دوبارہ دنیا کا دوسرا بدترین ملک بن گئے ہیں۔

اندرونی معاملات کی طرح اس وقت پاکستان کی خارجہ پالیسی بھی بدترین طریقے سے چلائی جا رہی ہے- افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد بہت لمبی ہے ان کے ساتھ معاملات بات چیت سے حل ہونے چاہئیے۔ جب تک ہمسایہ ممالک کو لے کر ہماری خارجہ پالیسی آزاد اور خود مختار نہیں ہو گی ملک میں امن نہیں آ سکتا۔ فوجی آپریشنز کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتے بڑی بڑی جنگوں کا حل بھی مذاکرات اور امن و استحکام کی کوشش سے ہی نکلتا ہے۔

خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ بلوچستان میں دہشتگردی پنپ رہی ہے اور وہاں کے مسئلے کا کوئی سیاسی حل نہیں نکال رہا۔ بلوچستان سمیت ملک بھر میں جب تک عوامی اعتماد پر مشتمل حکومت نہیں لائی جائے گی، استحکام ممکن نہیں ہے-

ملک بھر میں گورننس کا برا حال ہے کیونکہ ہر جگہ عوام کے حقیقی نمائندگان کے بجائے فارم 47 والوں کا قبضہ ہے۔ خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوامی حکومت موجود ہے اور عوامی امنگوں کی ترجمانی کے باعث پختونخواہ کی کارکردگی تمام صوبوں سے بہتر ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ بہترین ہے۔ علی امین گنڈاپور بطور وزیراعلٰی بہت اچھا کام کر رہے ہیں-

اڈیالہ جیل اس وقت قانون سے بالاتر ہے۔ جیل مینول کے برخلاف میری اپنی اہلیہ سے 90 دن میں 72 گھنٹے ملاقات نہیں کروائی جا رہی جو کہ میرا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود دو ہفتوں سے میرے بچوں سے بھی بات نہیں کروانے دی جا رہی۔ پچھلے چار ماہ میں صرف چار بار بات کروائی گئی- یہاں تک کہ میری کتابیں مجھ تک پہنچنے نہیں دی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ بنیادی انسانی حقوق ، قانون اور جیل مینول کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ پاکستان میں اس وقت صرف جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذ ہے۔“

خیبرپختونخوا میں ترقی کا سفر رواں دواںخیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ایک اور فلاحی اور عوام دوست منصوبے "سولرائز...
11/03/2025

خیبرپختونخوا میں ترقی کا سفر رواں دواں

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ایک اور فلاحی اور عوام دوست منصوبے "سولرائزیشن آف ہاؤسز" کا باقاعدہ اجراء کر دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 32,500 گھروں کو سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے،ای بلاٹنگ کے ذریعے شفاف طریقے سے مستحق گھرانوں کا انتخاب مکمل کیا گیا ہے، کل 1 لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا، سولر یونٹ میں سولر پلیٹس، بیٹری، پنکھے اور لائٹس شامل ہیں، 30 ہزار ضم اضلاع کے گھرانے بھی منصوبے میں شامل ہیں،
خیبر پختونخوا حکومت کا توانائی بحران کے حل کی جانب یہ ایک انقلابی قدم ہے، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہیں، فارم 47 حکومت کی طرح صرف دعووں اور اعلانات پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔

Address

Lahore
01029755346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta city news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share