Ghulam Haider

Ghulam Haider my name is Ghulam Haider. I live in Lahore. I'm a Student.. you will find in this page my videos.

در دوزخ دا بدکاراں   نوں چاء جنت نیکوکاراں  نوں تے جیڑے قیدی تیریاں زلفاں دے او جنت دوزخ کی جانے۔۔۔دتے سبھے رشتے توڑ اسا...
29/11/2023

در دوزخ دا بدکاراں نوں
چاء جنت نیکوکاراں نوں
تے جیڑے قیدی تیریاں زلفاں دے
او جنت دوزخ کی جانے۔۔۔

دتے سبھے رشتے توڑ اساں
لیا دل نوں اک نال جوڑ اساں
جنھوں اک دی نہیں پہچان ہوئی
او وحدت کثرت کی جانے۔

Best photo of the day 😘





یااللہ ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین 🤲 اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیار...
29/11/2023

یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین 🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤
Best photo of the day 😘




29/11/2023

29/11/2023

معصوم بچے اور ننھی پریاں غزہ سے آسمانوں کی طرف ۔۔ مٹی اور خون میں لت پت جسموں ، بہتے زخموں ، ٹوٹے ہاتھ پاؤں ، چُور چُور ...
18/10/2023

معصوم بچے اور ننھی پریاں غزہ سے آسمانوں کی طرف ۔۔ مٹی اور خون میں لت پت جسموں ، بہتے زخموں ، ٹوٹے ہاتھ پاؤں ، چُور چُور بدنوں اور مسلمانوں سے شکوہ کرتی آنکھوں کے ساتھ 😭

17/10/2023

گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور... گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور حال آپ کا بھی ہماری نمازوں جیسا ہے

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْم...
14/10/2023

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ...
14/10/2023

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئے اور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
‏بزرگ نے چابی اٹھائی اور درخت پر لٹکا کر مزار کے اندر چلے گئے.
‏پیچھے سے آنے والے ایک شخص نے دیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کر مزار کے اندر جایا جاتا ہے.
‏اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزار میں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہیں.

‏درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔

منتخب



😢
13/10/2023

😢

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌🕋         ALLAH            🕋🕌┗━━━  ﷽━━━━┛🕌• Best photo of the day 🌿🥰❤️❤️❤️رُخِ مصطفٰی ﷺ ہے وہ آئینہ کہ اب ای...
13/10/2023

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋 ALLAH 🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
• Best photo of the day 🌿🥰❤️❤️❤️
رُخِ مصطفٰی ﷺ ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ
نہ ہماری بزمِ خـــیال مــــیں نہ دکانِ آئینہ ساز میں







اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔
13/10/2023

اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔

13/10/2023

تاریخ لکھے گی کہ *فلسطینی بچے* جنگ لڑ رہے تھے اور *پاکستانی* ورلڈ کپ دیکھنے میں مصروف تھے ۔ 💔😭

Address

Lahore

Telephone

+923265842205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Haider:

Share

Category