Ahmad Siddiq Wattoo

Ahmad Siddiq Wattoo Influencer, Trainer & Digital Creator

26/02/2024

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب آف پاکستان سپریم کورٹ

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کیجاۓ شکریہ

1. بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2. کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3. کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 . کون سیے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5. بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6. ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں..
7. جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9. جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10. کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11. ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب؛ صارفینِ بجلی، آل پاکستان

نوٹ: سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.copy
ماسٹر عارف علی تبسم آف سہجرہ قصور

26/02/2024

عربی میں اردو کی طرح شاعری بھی ہوتی ہے اور دیگر تحا ریر بھی۔ اس بہادر پولیس افسر کو شاباش ہے جس نے ایک جنونی گرہ سے ایک خاتون کو بچایا۔

قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ہائوسنگ سوسائیٹی ہےجہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گاباقی پانی، سیکیورٹ...
23/02/2024

قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ہائوسنگ سوسائیٹی ہے

جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا

باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ہوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں شفٹ ہونے سے پہلے کرکے جانا ہے

خود بھی تیاری کیجیئے اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیئے...🖤💫🙂

22/02/2024

مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ nوَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا.--

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری
نبی اور رسول ہیں۔

قادیانیت کو سپورٹ کرنے والے ہر فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ..

21/02/2024
12/01/2024


02/01/2024

*کلیجہ چھیر کے رکھ دیا اس تحریر نے*
ایک بار ضرور پڑھنے کی کوشش کریں ۔

*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*

• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،

• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،

• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،

• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،

• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،

• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،

• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟

• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،

• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،

• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،

• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔

• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،

• آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:

*(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔

*(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔

*(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،

• لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔

• آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
*(1)۔* حسن،
*(2)۔* مال،
*(3)۔* صحت،
*(4)۔* اولاد،
*(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
*(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،

• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔

• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*

• یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
*(1)۔* فرائض،
*(2)۔* نوافل،
*(3)۔* پوشیدہ صدقہ،
*(4)۔* نیک اعمال،
*(5)۔* تہجد کی نماز،
*(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،
• شاید کہ نجات ہو جائے.

آج جسم میں روح ہے موقع ہے اچھائی والے کام کرو اور آگے بھیجو کل جسم ہوگا لیکن روح پرواز کر چکی ہوگی پھر افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو اور باقی زندگی رب کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام کریں

31/12/2023

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌

*‏”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نَام لکھتے ہیں، تو لَا إلہ إلا اللہ کہنے کی تڑپ میں جَان دے دو۔“* 💐🌹💐

🌸 *سبحان اللّٰه*🌸 *الحَمْدُ ِلله*
🌸 *لاالہ الااللہ*🌸 *اللّٰه أكبر*

_*🕌
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

Ameen
26/12/2023

Ameen

Please recite atleast once ❤️💖
15/12/2023

Please recite atleast once ❤️💖

Address

Lahore

Telephone

+923004798182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Siddiq Wattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Siddiq Wattoo:

Share

Category