D'Nine Media Watch

D'Nine Media Watch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from D'Nine Media Watch, Media, Lahore.

ملکی سیاست میں بہت سارے سیاست کے کھلاڑی گیٹ نمبر 4کی پیداوار ,ان کا کام غیر جمہوری حلقوں کی ترجمانی اور ان کے مفادات کا ...
28/11/2025

ملکی سیاست میں بہت سارے سیاست کے کھلاڑی گیٹ نمبر 4کی پیداوار ,ان کا کام غیر جمہوری حلقوں کی ترجمانی اور ان کے مفادات کا تحفظ ہے خواہ وہ نواز شریف ہوں، آصف علی زرداری یا خود عمران خان، سب کے سب اس حمام میں ننگے ہیں۔ .





27/11/2025

Ansar Abbasi

صحافت میں اخلاقیات ہونی چاہئے ۔۔۔ اگر کوئی کسی سیاست جماعت کی ترجمانی شروع کر دے تو آپ اس کو ترجمان تو کہہ سکتے ہیں مگر غیر جانبدار صحافی نہیں۔۔

نور مقدم کیس میں جسٹس علی باقر نجفی کا اضافی نوٹس ۔..میں یہ بات برملا کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا کہ جو لوگ ملک کے...
27/11/2025

نور مقدم کیس میں جسٹس علی باقر نجفی کا اضافی نوٹس ۔..
میں یہ بات برملا کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا کہ جو لوگ ملک کے اندر مغربی ایجنڈے پر عمل درآمد کرتے ہوئے عورت کی آزادی کے نام پرمادر پددرآزادی کے خواہاں ہیں یہ اضافی نوٹ ان کے منہ پر طمانچہ ہے


یہ ایک خطرناک اضافہ ہے، نوجوان نسل تیزی کے ساتھ دماغی مسائل کی زد میں آرہی ہے اور حکومتی عدم توجہی، بے حسی اور لاپرواہی ...
26/11/2025

یہ ایک خطرناک اضافہ ہے، نوجوان نسل تیزی کے ساتھ دماغی مسائل کی زد میں آرہی ہے اور حکومتی عدم توجہی، بے حسی اور لاپرواہی اپنی ہی جگہ موجود ہے،نوجوانوں کو امید دلائی جائے، ان کو نوکریاں دی جائیں اور معاشرے کا ایک مثالی فرد بنایا جائے۔

Pakistan Tehreek-e-Insaf

اجتماع عام 21،22،23 نومبر 2025
22/11/2025

اجتماع عام 21،22،23 نومبر 2025

جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع عام — گیارہ سال بعد ایک نئی سمت، نیا عزم، نیا پیغام .....گیارہ سال بعد ہونے والا یہ اجتم...
21/11/2025

جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع عام — گیارہ سال بعد ایک نئی سمت، نیا عزم، نیا پیغام .....
گیارہ سال بعد ہونے والا یہ اجتماع عام نہ صرف جماعت اسلامی کی تنظیمی قوت کا مظہر ہے بلکہ پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں ایک نئے باب کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔اگر جماعت اسلامی اس موقع کو مثبت، منظم اور حقیقی تبدیلی کے بیانیے کے ساتھ آگے بڑھاتی ہے تو یہ اجتماع مستقبل کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے.خاص طور پر اس وقت جب قوم ایک شفاف، دیانت دار اور باصلاحیت قیادت کی متلاشی ہے۔یہ اجتماع صرف ایک اجتماع نہیں بلکہ ایک پیغام ہے—بدل دو نظام، بدل دو پاکستان۔

https://www.nawaiwaqt.com.pk/21-Nov-2025/1946705

Jamaat -e- Islami Pakistan
Hafiz Naeem ur Rehman Ansar Abbasi

آپ کے تجزیے سے متفق ہوں،خواتین کے ساتھا ایسا سلوک نہیں ہونا چاہے،یہ قابل مذمت ہے، مگر یہ بھی درست ہے کہ جب تک بھگوڑے سوش...
20/11/2025

آپ کے تجزیے سے متفق ہوں،خواتین کے ساتھا ایسا سلوک نہیں ہونا چاہے،یہ قابل مذمت ہے، مگر یہ بھی درست ہے کہ جب تک بھگوڑے سوشل میڈیا پر بے لگام رہیں گے الٹا اس جماعت کو نقصان ہوگا،آپ نے جو تجویز دی اس کی راہ میں یہی لوگ بڑی رکاوٹ ہیں، حکومت کو بھی یہ قبول نہیں ہوگا۔وہ کیوں چاہے گی کہ خان کو ریلیف میسر ہو ۔۔۔ ؟؟

PTI Punjab Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan Ansar Abbasi

گمراہی کی کوئی حد ہی نہیں دیہات میں جو پیروں کی اندھی پیروی کرتا ہے تو اسے لوگ جااہل کہنا شروع کر دیتے ہیں مگر یہاں تو ا...
19/11/2025

گمراہی کی کوئی حد ہی نہیں دیہات میں جو پیروں کی اندھی پیروی کرتا ہے تو اسے لوگ جااہل کہنا شروع کر دیتے ہیں مگر یہاں تو اعلی تعلیم یافتہ کہلوانے والے بھی ان جااہلوں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں ،اپنے ولی اللہ سے کہیں ، اسرائیلی مظالم پر کم از کم دو لفظ مذمت کے ہی بول دے

Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan

آپ کی باتوں پر اعتبار کرتے ہیں بس یہ بتا دیں کہ نیوز اینکری چھوڑ کر ترجمانی شروع کر دی ہے ؟؟ تجزیہ نگار کو تو غیر جانبدا...
18/11/2025

آپ کی باتوں پر اعتبار کرتے ہیں بس یہ بتا دیں کہ نیوز اینکری چھوڑ کر ترجمانی شروع کر دی ہے ؟؟ تجزیہ نگار کو تو غیر جانبدار ہونا چاہئے اور حکومت کے ساتھ اپوزیشن پر بھی برابر تنقید کرتے ہوئے عوام کو درپیش مسائل جو نظر انداز ہو رہے ہوں کو اجاگر کرنا چاہئے ۔۔ پسند اور نہ پسند کو ایک طرف رکھ کر اپنے پیشے کے تقاضوں کو انصاف کےساتھ ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔

Samina Pasha
#𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞𝐎𝐟𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 PTI Punjab Samina Pasha Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan

17/11/2025

𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲𝐨𝐧𝐞 𝐰𝐚𝐧𝐭𝐬 𝐭𝐨 𝐞𝐬𝐜𝐚𝐩𝐞… 𝐛𝐮𝐭 𝐰𝐡𝐨 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐬𝐭𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝?
𝐖𝐞’𝐫𝐞 𝐭𝐫𝐚𝐩𝐩𝐞𝐝 𝐧𝐨𝐭 𝐛𝐲 𝐰𝐚𝐥𝐥𝐬, 𝐛𝐮𝐭 𝐛𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐥𝐢𝐧𝐝𝐟𝐨𝐥𝐝𝐬 𝐰𝐞’𝐯𝐞 𝐥𝐞𝐚𝐫𝐧𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐯𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡.
𝐀𝐬 𝟐𝟏–𝟐𝟑 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 · 𝐌𝐢𝐧𝐚𝐫-𝐞-𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐝𝐫𝐚𝐰 𝐧𝐞𝐚𝐫, 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐢𝐫 𝐟𝐢𝐥𝐥𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐬𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬:
𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐚𝐰𝐚𝐢𝐭𝐬 𝐮𝐬?
𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐫𝐮𝐭𝐡 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐰𝐞 𝐜𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 𝐭𝐨 𝐬𝐞𝐞?
𝐓𝐡𝐞𝐬𝐞 𝐚𝐫𝐞𝐧’𝐭 𝐣𝐮𝐬𝐭 𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 — 𝐭𝐡𝐞𝐲’𝐫𝐞 𝐚 𝐦𝐢𝐫𝐫𝐨𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐭 𝐚 𝐜𝐫𝐨𝐬𝐬𝐫𝐨𝐚𝐝𝐬.”**
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞𝐬 #𝐇𝐨𝐩𝐞𝐅𝐨𝐫𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 #𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐀𝐭𝐂𝐫𝐨𝐬𝐬𝐫𝐨𝐚𝐝𝐬 #𝐌𝐢𝐧𝐚𝐫𝐞𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞𝐎𝐟𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 #𝐀𝐰𝐚𝐤𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 #𝐑𝐞𝐟𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧

سر ایسا کونسا کارنامہ سرانجام دیا ہے یہودیوں کے گھروں میں اپنے بچے پالنے نے جو صرف یوتھیوں کو نظر آتا ہے قوم کو نہیں، اگ...
17/11/2025

سر ایسا کونسا کارنامہ سرانجام دیا ہے یہودیوں کے گھروں میں اپنے بچے پالنے نے جو صرف یوتھیوں کو نظر آتا ہے قوم کو نہیں، اگر ایسی رپورٹس اتنی ہی مستند ہیں تو ایک آرٹیکل دی اکانومسٹ نے بھی شائع کیا ہے اس بارے کیاخیال ہے ؟؟ حب عمرانی میں اپنی عزت مت داغدار کریں۔

Orya Maqbool Jan PTI Punjab Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D'Nine Media Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category