Adv Abdul Ghaffar Ch

Adv Abdul Ghaffar Ch ایس، آر جنجوعہ ایسوسی ایٹس، جہلم
ایڈوکیٹ عبدالغفار چوہدری انکم ٹیکس پریکٹیشنر۔

اس چھوٹے سے سیارہِ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں انسان نہیں ملیں گے۔ ہم (یقیناً) ایک نایاب اور خطرے سے دوچار ...
17/03/2025

اس چھوٹے سے سیارہِ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں انسان نہیں ملیں گے۔ ہم (یقیناً) ایک نایاب اور خطرے سے دوچار نوع (endangered species) ہیں۔
کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیشِ قیمت ہے۔
اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں، تو اسے کم ازکم زندہ رہنے کا حق ضرور دیں کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاؤں میں بھی آپ کو اس (انسان) جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا۔

کارل ساگن

Contact Me For Filing Income Tax Returns.
16/03/2025

Contact Me For Filing Income Tax Returns.

15/03/2025

"کبھی کبھی زندگی ہمیں وہ سبق سکھا دیتی ہے جو ہم نے کتابوں میں نہیں پڑھے ہوتے، اور جو سبق ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں، وہ زندگی میں کام نہیں آتے۔"

"اگر تمہیں دنیا میں اپنی پہچان بنانی ہے تو تمہیں خود پر یقین کرنا ہوگا، کیونکہ جو خود پر بھروسہ نہیں کرتا، دنیا بھی اسے بھول جاتی ہے۔"

جمعہ مبارکدعا:اللّٰہُمَّ اجْعَلْ جُمُعَتَنَا هَذِهِ جُمُعَةً مَبْرُورَةً، وَجُعُودَنَا فِيهَا مَغْفُورَةً، وَأَعْمَالَنَ...
14/03/2025

جمعہ مبارک
دعا:
اللّٰہُمَّ اجْعَلْ جُمُعَتَنَا هَذِهِ جُمُعَةً مَبْرُورَةً، وَجُعُودَنَا فِيهَا مَغْفُورَةً، وَأَعْمَالَنَا فِيهَا مَقْبُولَةً، وَدُعَاءَنَا فِيهَا مُسْتَجَابَةً، وَصَلِّ اللّهُمَّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ

اردو ترجمہ: "اللہ، ہمارے اس جمعہ کو بابرکت بنا دے، اور ہمارے عمل قبول فرما، ہماری دعاؤں کو مستجاب فرما دے، اور ہمارے گناہوں کو معاف کر دے۔ اور اے اللہ! اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے آل و صحابہ پر اپنی رحمت نازل فرما۔" آمین
ایڈوکیٹ عبدالغفار
انکم ٹیکس پریکٹیشنر
03014155655

13/03/2025

"کبھی کبھار کامیابی کا دروازہ وہیں سے کھلتا ہے جہاں ہمیں سب سے زیادہ اندھیرا لگتا ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ ہم دروازہ کھٹکھٹانا نہ چھوڑیں۔"
"جو لوگ خواب دیکھتے ہیں، وہی دنیا کو بدلتے ہیں۔ لیکن جو لوگ اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے محنت نہیں کرتے، ان کے خواب دھند میں کھو جاتے ہیں۔"
Adv Abdul Ghaffar Ch

12/03/2025

اقتباسات :
"کامیابی کی راہ پر وہی لوگ چل سکتے ہیں جو اپنے ماضی کی زنجیروں کو توڑنے کی ہمت رکھتے ہیں۔"

"انسان کی اصل طاقت اس کے ارادے میں چھپی ہوتی ہے۔ اگر ارادہ مضبوط ہو تو قسمت بھی راستہ بنانے پر مجبور ہو جاتی ہے۔"

20/02/2024

روحِ من !!!
تم محبت کی وہ حسین وحی ہو
جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا
مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو۔
تم مصر کے قہوہ خانے میں
چاۓ
سے لطف اندوز ہوتے کسی شاعر کی بے خیالی میں فارسی میں لکھی گئی دل آویز شاعری ہو۔۔

13/02/2024

‏عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے
کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتی

تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو
ایسی آنکھیں زمیں زادیوں کی نہیں ہوتی❤️

13/02/2024

ہار تھیواں تیڈے گل دا وے ماہی
تیڈی نظروں دور نہ تھیواں
یا تیڈے پٙیراں دی تِھیواں جُتی
نِت قدماں ہِیٹھ مٙندِھیواں
عِجز نیاز ہے مُڈھی ساڈی
تیڈی بٙاندی یار سٙڈیواں
آکھ فرید مُکھ تئیں دِلبر دا
میں ہر دٙم ویکھ کے جِیواں

خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ

13/02/2024

اور پھر حقیقت صرف اِتنی ہے کہ ؛ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جِسے مُشکل میں آواز دینا آسان لگے باقی یہ دراز قد ، جھیل آنکھیں ، گوری رنگت سب بکواس !

12/02/2024

اسکے پاس نقوش و نگار جیسی
عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی،
بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا،
اس کی روح خوبصورت تھی
اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا،
تو بےاختیار کہہ اٹھتا

من در عشق باشما ہستم
"مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے

12/02/2024

فقط تمھاری ہلکی سی مسکراہٹ سے
میری مشکلیں آسان ہو سکتی ہیں، میرے دن
خوبصورت بو سکتے ہیں۔❤️

Address

Civil Lines Road
Lahore

Telephone

+923014155655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Abdul Ghaffar Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adv Abdul Ghaffar Ch:

Share